پورے ہفتے میں ایک یا دو دن کی ورزش بھی فائدہ مند ثابت ہوسکتی ہے ،تحقیق
فوٹو:فائل
میسا چیوسیٹس: اگر ہفتے میں 150 منٹ تک کی درمیانی یا سخت قسم کی ورزش کی جائے تو اس سے بہت طبی فوائد ملتے ہیں۔ لیکن ایک یا دو روز میں اس پوری مقدار کی ورزش کرنے سے بھی فوائد مل سکتے ہیں۔
مصروف زندگی میں لوگ چھٹی کے ایک دو روز…