راولپنڈی میں غیر قانونی گردوں کی پیوندکاری کرنے والا گروہ گرفتار
فوٹو: فائلراولپنڈی – تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے انسانی اعضا کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث ایک خطرناک گروہ کو بروقت کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا۔راولپنڈی میں غیر قانونی گردوں کی پیوندکاری کرنے والا گروہ گرفتار کیا گیاہے۔
پولیس کے مطابق…