سائفر کیس، شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد: سائفر کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت میں سائفر گمشدگی کیس…

مہنگائی کے مارے عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں

فائل:فوٹو اسلام آباد: بجلی کے بعد پٹرول مہنگا کرنے کی تیاریاں شروع، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15 روپے فی لٹر تک بڑھنے کا امکان ہے۔ روپے کی قدر میں کمی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں یکم ستمبر سے اضافے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق…

ایشیا کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کاآغاز،ٹیمیں سٹیڈیم پہنچ گئیں

فائل:فوٹو ملتان: ایشیا کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کاآغاز ہوگیا ۔جس میں پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ اور نیپالی گلوکارہ تھریشالہ گرونگ پرفارم کریں گی ٹیمیں سٹیڈیم پہنچ گئیں۔ ایشیا کپ کا کچھ دیر بعد آغاز، ٹیمیں سٹیڈیم پہنچ گئیں، افتتاحی…

آئمہ بیگ اور نیپالی گلوکارہ تریشالہ گرنگ ایشیا کپ کی افتتاحی تقریب میں آواز کاجادو جگائیں گی

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان کی نامور گلوکارہ آئمہ بیگ اور نیپالی گلوکارہ تریشالہ گرنگ ایشیا کپ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گی۔ ایشیاکپ کا آغاز آج سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا جہاں پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ گلوکارہ…

قائم مقام امریکی نائب سیکرٹری آف سٹیٹ کا نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی سے ٹیلیفونک رابطہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: قائم مقام امریکی نائب سیکرٹری آف سٹیٹ ویکٹوریہ نولینڈ کا نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ترجمان امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق دوران گفتگو وکٹوریہ نولینڈ نے جلیل عباس جیلانی کو ان کی…

پنجاب کے سرکاری اداروں کی بلڈنگز تنصیبات سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو راولپنڈی :بجلی کے بلوں میں بھاری اضافے پر عوام کے بعد سرکاری ادارے بھی چیخ اٹھے پنجاب کے سرکاری اداروں کی بلڈنگز تنصیبات سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے ۔ چیئرمین پی این ڈی افتخار احمد سہو کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات، تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کروا دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات میں تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کروا دیا، الیکشن کمیشن نے دلائل دینے کیلئے 13 ستمبر تک مہلت دے دی، الیکشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ کیس کو بہت زیادہ نہیں لٹکا سکتے، دلائل مکمل…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا ایمان مزاری کو گرفتار کرکے اسلام آباد سے باہر نہ لے جانے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایڈووکیٹ ایمان مزاری کو گرفتار کرکے اسلام آباد سے باہر نہ لے جانے کا حکم دے دیااور حکم دیا کہ سیکرٹری داخلہ یقینی بنائیں کہ ایمان مزاری کو گرفتار کرکے اسلام آباد سے باہر نہیں لے جایا جائے گا۔…

ایشیا کپ 2023 کا انتظار ختم، کرکٹ میلہ کا آج آغاز ہو گا

فائل:فوٹو ملتان: ایشیا کپ 2023 کا انتظار ختم، کرکٹ میلہ کا آج آغاز ہو گا، عالمی نمبر ایک پاکستان کی ٹیم افتتاحی میچ میں نیپال کے خلاف ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوگی۔افتتاحی تقریب میں پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ اور نیپال کی…