بل جتنے بھی آئیں ادا کرنا پڑیں گے ،آئی ایم ایف کا حکومت کو جواب

فائل:فوٹو اسلام آباد: آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمت میں کمی کے معاملے پر نگران حکومت کو جواب دیدیا کہا ہے کہ بل جتنے بھی آئیں ادا کرنا پڑیں گے ،آئی ایم ایف کا حکومت کو جواب، ادائیگی کرنا پڑے گی جبکہ عالمی مالیاتی فنڈز نے بجلی پر سبسڈی دینے…

پنجاب انتخابات کیس ،سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست خارج کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پنجاب میں انتخابات 14 مئی کو کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرِ ثانی کی اپیل مسترد کر دی۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ جب بھی آئینی خلاف ورزی ہوگی عدالت مداخلت کرے گی۔ چیف جسٹس…

خاتون کے دماغ سے تین انچ لمبا زندہ کیچوا نکال لیا گیا

فائل:فوٹو کینبرا: آسٹریلیا میں ایک خاتون کے دماغ سے تین انچ (آٹھ سینٹی میٹر) لمبا زندہ کیچوا نکال لیا گیا۔ ڈاکٹر نے چمٹی سے کیچوے کو باہر نکالا اور باہر نکلنے کے بعد وہ مسلسل حرکت کرتا رہا۔ خاتون کے سر کا آپریشن کرنے والی سرجن ہاری پریا…

دریائے ستلج کے سیلاب کی تباہ کاریاں، مزید سینکڑوں آبادیاں ڈوب گئیں،زمینی رابطے منقطع

فائل:فوٹو بہاولنگر، پاکپتن، بہاولپور: دریائے ستلج کے سیلاب کی تباہ کاریاں نہ رکیں، مزید سینکڑوں آبادیاں ڈوب گئیں اور زمینی رابطے منقطع ہو گئے ہیں۔دریائی بیلٹ کے سکول بھی بند ہیں جبکہ بجلی سپلائی کا نظام بھی شدید متاثر ہوا ہے۔ دریائے…

دلہن کی عمر 25 سال سے کم ہونے پر نقد انعام دینے کا اعلان

فائل:فوٹو بیجنگ: چین نے دلہن کی عمر 25 سال سے کم ہونے پر نقد انعام دینے کا اعلان کر دیا۔ نقد انعام کا اعلان نوجوانوں کو شادی کی جانب راغب کرنے اور پیدائش کی شرح کی کمی کو پورا کرنے کیلئے کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین…

سعودی ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی کردیاگیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: سعودی ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی کردیاگیا، ذرائع کے مطابق محمد بن سلمان بھارت میں جی 20 اجلاس میں شرکت کےلئے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق محمد بن سلمان نے 10 ستمبر کو 6 گھنٹے کےلئے پاکستان…

صدر مملکت کو نئی آئینی ترمیم کے بعد انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں ،وزارت قانون

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزارت قانون کاکہنا ہے کہ صدر مملکت کو نئی آئینی ترمیم کے بعد انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں ہے۔ اس ترمیم کے تحت انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار اب الیکشن کمیشن کے پاس ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عام…

سپریم کورٹ نے نیب ترمیم سے فائدہ اٹھانے والوں کی رپورٹ طلب کر لی

فائل :فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے نیب ترمیم سے فائدہ اٹھانے والوں کی تازہ ترین رپورٹ طلب کر لی، چیف جسٹس پاکستان نے دوران سماعت ریمارکس دیتے ہوئے کہا احتساب جمہوریت کی بنیاد ہے. انتخابات اور ووٹ بھی حکومت اور ارکان پارلیمنٹ کے احتساب کا…

سائفر کیس، شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد: سائفر کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت میں سائفر گمشدگی کیس…