سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتقال کرگئے، ٹوئٹر پر بیٹے نے موت کا اعلان کیا
فوٹو: فائل
ٹیکساس: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتقال کرگئے، ٹوئٹر پر بیٹے نے موت کا اعلان کیا، ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر نے ٹوئٹر پر پیغام میں بتایا کہ میرے والداب نہیں رہے۔
یہ خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی کہ امریکہ کے پنتالیس صدر اور اورریبلکن پارٹی کے لیڈر ڈونلڈ ٹرمپ انتقال کرگئے ہیں.
سوشل میڈیا پر ڈونلڈ ٹرمپ جونئیر کے اکاونئٹ سے یہ خبر وائرل ہونے کے بعد پتہ چلا کہ ٹرمپ جونیئر کا ٹوئٹر اکاونٹ مبینہ طور پر ہیک ہوگیاہے۔
Over in the U.S., it appears Donald Trump Junior’s account has been hacked… pic.twitter.com/T25qfTQyYG
— Ben Bloch (@realBenBloch) September 20, 2023
Comments are closed.