دنیائے کرکٹ کاانوکھا واقعہ ، اینجلو میتھیوز ’ٹائم آوٴٹ“ پر واپس پویلین لوٹ گئے

فائل:فوٹو دہلی: سری لنکا کے تجربہ کار بلے باز اینجلو میتھیوز ”ٹائم آوٴٹ“ پر وکٹ گنوانے والے کرکٹ کی تاریخ میں پہلے کھلاڑی بن گئے۔ ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کے خلاف میچ کے دوران امپائر کی جانب سے اینجلو میتھیوز کو ”ٹائم آوٴٹ“ پر واپس پویلین…

میانوالی ائیر بیس حملے میں غیر ملکی اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف

فائل:فوٹو اسلام آباد:میانوالی ائیر بیس حملے میں غیر ملکی اسلحہ استعمال ہونے کا بڑا انکشاف ہواہے۔میانوالی ائیر بیس حملے سے متعلق سنسنی خیز انکشافات منظر عام پر آگئے۔ ذرائع کے مطابق میانوالی حملے میں مارے جانے والے دہشتگردوں سے غیر ملکی…

عدالت نے فواد چوہدری کے خلاف کاروائی یا گرفتاری روک دی،ڈی جی اینٹی کرپشن طلب

فائل:فوٹو راولپنڈی :سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ کاروائی اور گرفتاری سے روکنے کے لئے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں دائر پٹیشن پر عدالت نے فواد چوہدری کے خلاف کاروائی یا گرفتاری روک دی ہے جبکہ نوٹس جاری کرتے…

نو مئی واقعات ، شیخ رشید احمد کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

فائل:فوٹو راولپنڈی:راولپنڈی پولیس کی جانب سے 9 مئی واقعات کے مقدمہ میں ملزم نامزد کرنے کیخلاف سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا۔ استغاثہ کو آج ہی نوٹس دے کر شیخ رشید احمد کی ضمانت کنفرم کردی۔جبکہ پی ٹی آئی کے سابق…

تمام مکاتبِ فکر کے علمائے کرام نے دہشت گردوں کو د ین اسلام سے خارج قرار دیاہے ،اسلامی نظریاتی کونسل

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ تمام مکاتبِ فکر کے علمائے کرام نے متفقہ رائے دیتے ہوئے دہشت گردوں کو د ین اسلام سے خارج اور خودکش بمباری کو شریعت کی روشنی میں حرام قراردیاہے ۔ اسلامی نظریاتی کونسل نے ملک میں اتحاد،…

سری لنکاکو ورلڈ کپ میچ میں بنگلہ دیش نے 3 وکٹوں سے شکست دیدی

فوٹو: فائل  نئی دہلی: سری لنکاکو ورلڈ کپ میچ میں بنگلہ دیش نے 3 وکٹوں سے شکست دیدی، آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا 38 واں میچ نئی دہلی میں کھیلا گیا۔ بھارت میں نئی دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلاد یش نے 280 رنز کا ہدف…

پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنائیں گے،نواز شریف

فائل:فوٹو لاہور:مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنائیں گے، ترقی کا سفر جہاں سے رکا وہیں سے شروع کریں گے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف نے پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ 180 ایچ ماڈل ٹاوٴن کا دورہ…

آئی ایم ایف نے حکومت سے سرکاری اداروں کے نقصانات کی رپورٹ مانگ لی

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اقتصادی جائزہ پر تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ہیں ،حکومت کی طرف سے آئی ایم ایف کو فراہم کردہ رواں مالی سال کی پہلی سہہ کے اعدادوشمار کا جائزہ لیا جارہا ہے آئی…

اشتعال انگیز ٹویٹ کیس، خدیجہ شاہ نے ضمانت بعد از گرفتاری کیلئے درخواست دائر کر دی

فائل:فوٹو لاہور: اشتعال انگیز ٹویٹ کیس میں معروف فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ نے ضمانت بعد از گرفتاری کیلئے درخواست دائر کر دی۔ سیشن کورٹ میں خدیجہ شاہ کی جانب سے ان کی وکیل سمیرا کھوسہ ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی گئی۔ دائر درخواست…

انسٹاگرام پر ریلز کو بہتر بنانے کیلئے نیا فیچر متعارف

فوٹو فائل کیلیفورنیا: انسٹاگرام پر ریلز کو بہتر بنانے کے لیے نیا فیچر متعارف کرادیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی ریلز یا اسٹوریز میں اس وقت خود ٹائپ کر کے شاعری شامل کرنی پڑتی ہے، تاہم نئے فیچر کے…