پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 41 افراد جاں بحق
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 41 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد اب تک مرنے والوں کی تعداد 10 ہزار 717 ہوگئی ہے جب کہ کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 6 ہزار 701 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ!-->!-->!-->…