پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے شیڈول کااعلان کردیاگیا
فوٹو:فائللاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ 2021 کے چھٹے ایڈیشن کے شیڈل کا اعلان کردیا ہے۔
پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کا پہلا میچ 20 فروری کو دفاعی چیمپئن کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا!-->!-->!-->…