پاکستان کپ،سدرن پنجاب، نادرن اور خیبر پختونخوا نے میچز جیت لئے
کراچی(سپورٹس ڈیسک ) پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں سدرن پنجاب نے سندھ کو 4 وکٹوں سے شکست دی۔
عمر امین کی ناقابل شکست سنچری کی وجہ سے ناردرن نے بلوچستان کو 36 رنز اور خیبر پختونخوا نے مصدق احمد کی ناقابل شکست سنچری اور فخر زمان کی ذمہ!-->!-->!-->…