برطانوی وزیراعظم کی لاعلمی ، پارلیمنٹ میں مزاق بن گئے

فوٹو: فائللندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانس نے لاعلمی کی انتہاکردی، مودی سرکار کیخلاف کسانوں کے احتجاج کو پاکستان اور بھارت کا درمیان تنازع قرار دے کر اپنا مذاق بنوالیا۔ برطانیہ کی پارلیمنٹ میں بھارت میں جاری کسانوں کے احتجاج اور ان پر

محمد عامر نے سابق کپتان سرفراز احمد کو ، بابو، کہہ دیا

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا ذکرآیا تو محمد عام خاموش نہ رہے سکے۔ بولے ، بابو تو پھر بابو ہے ۔ ٹوئٹر پر محمد عامر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر کے انٹرویو کا حوالہ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ بابو تو

پاکستان میں کس کوزیادہ سرچ کیا گیا؟ گوگل بابا کے ٹا پ ٹین

فوٹو: سوشل میڈیااسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستانیوں نے سال 2020میں کن کن شخصیات کو زیادہ سرچ کیا ؟ گوگل بابا نے ٹاپ ٹین کی فہرست جاری کردی ہے۔ٹاپ پر ایسی شخصیت ہیں جن کے بارے میں یہ کہنا مشکل ہے کہ لوگوں نے محبت میں انھیں سرچ کیا

پاکستانیوں کوسعودی عرب سے واپس نہیں بھیجا جارہا،سعودی سفیر

فوٹو: ٹوئٹراسلام آباد(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے ان خبروں کو غلط قرار دے دیا ہے جن میں کہا جارہا تھا کہ سعودی عرب سے پاکستانیوں کو واپس بھیجا جارہے ہے۔ پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے واضح کیاہے

کینیڈ انے بھارتی اعتراض مسترد کردیا،کسانوں کی حمایت کااعلان

فوٹو: فائلنئی دہلی(دنیا نیوز)کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹرو ڈو نے بھارت کا اندرونی معاملا ہونے کا موقف مسترد کردیا اور بھارتی کسانوں کی حمایت جاری کرنے کااعلان کر دیاہے۔ بھارتی کسانوں کے احتجاج کی حمایت پر بھارت نے اسے اپنا اندرونی معاملا

بھارت کی فالس آپریشن کی تیاریاں ، پاک فوج ہائی الرٹ

فوٹو: فائلراولپنڈی(ویب ڈیسک)بھارت کی طرف سے خطے کے امن کو تباہ کرنے کے لئے ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری پر فالس فلیگ آپریشن کی تیاریاں شروع کرنے پر پاک فوج کو ہائی الرٹ کردیاگیا۔ مصدقہ ذرائع کے مطابق بھارت اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے

چار بڑی ٹیمیں اس سال پاکستان آہیں گی، جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔مہمان ٹیم 14 سال بعد پاکستان پہنچ رہی ہے۔ جاری ہونے والے شیڈول کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 4 فروری کو کھیلا جائے گا۔ پاک

لاہور، ساونڈ سسٹم فراہم کرنے والے ڈی جی بٹ گرفتار

لاہور:سیاسی جلسوں کیلئےساؤنڈ سسٹم فراہم کرنے ڈی جے بٹ کوماڈل ٹاؤن میں واقع ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخارینے ردعمل میں کہا کہ حکومت کے شر سے وہ لوگ بھی محفوظ نہیں جن کے ان پر احسانات ہیں۔

تحریک عدم اعتماد لائیں یاسیاسی ڈائیلاگ، این آر او نہ مانگیں ،وزیراعظم

سیالکوٹ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے نجی ائیر لائن کا افتتاح کر دیاکہتے ہیں بزنس کمیونٹی کا اپنی ایئرلائن بنانا بڑی پیشرفت ہے، آنیوالے دنوں میں سیالکوٹ ایکسپورٹرز کا مرکز بن جائیگا۔ سیالکوٹ میں نجی ائیر لائن کی افتتاحی

کورونا وائرس سے مزید 60 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کورونا وائرس سے چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 60 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اور 2963 نئے کیسز سامنے آ گئے۔ کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران