یوٹیوب نے چاہت فتح علی خان کے گانے بدوبدی ڈیلیٹ کردیا

فائل:فوٹو لاہور :سوشل میڈیا پر اپنے بیسْرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کے وائرل گانے ‘اکھ لڑی بدوبدی’ کو یوٹیوب نے ڈیلیٹ کردیا۔ چاہت فتح علی خان نے ایک ماہ قبل اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر اپنا گانا ‘اکھ…

پاکستان 8ویں بار اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا رکن بننے کیلئے پرعزم

فائل:فوٹو جنیوا: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں پاکستان سمیت سلامتی کونسل کے پانچ نئے غیر مستقل ارکان کا انتخاب کیا جائے گا جس میں پاکستان ریکارڈ 8ویں بار منتخب ہونے کے لیے پرعزم ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آج ہونے…

ٹی20 ورلڈ کپ ،پاکستان اورامریکا آج آمنے سامنے ہوں گے

فائل:فوٹو ڈیلس: ٹی20 ورلڈ کپ میں شاہینوں کا آج پہلا امتحان ہے، قومی ٹیم میزبان ملک امریکا سے مدمقابل ہوں گی پاکستان اور امریکا کی ٹیموں کے درمیان جوڑ آج ڈیلس کرکٹ گراوٴنڈ میں پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے 8 بجے پڑے گا۔ خیال رہے کہ…

پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ کرنا چاہتا ہے،وزیر اعظم

فائل:فوٹو بیجنگ: وزیر اعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ کرنا چاہتا ہے۔ پاکستان چین کے ساتھ زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی ، بلیو اکانومی، مواصلات ، معدنیات و کان کنی ; سمیت دیگر شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے کی…

اسلام آباد میں الیکٹرک بسیں پہنچنا شروع ،2روٹس کون سیے ہوں گے؟

فوٹو: پی آر اسلام آباد: اسلام آباد میں الیکٹرک بسیں پہنچنا شروع ،2روٹس کون سیے ہوں گے؟ پہلی کھیپ میں 8 بسیں اسلام آباد پہنچ چکیں مزید 22 کل تک پہنچ جائیں گیں۔ ابتدائی طور پر 30 بسیں دو روٹس پر چلائی جائیں گی. تیس بسیں ابتدائی طور پر دو…

شیخ مجیب ٹویٹ،بیرسٹر گوہر اورروف حسن کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: شیخ مجیب ٹویٹ،بیرسٹر گوہر اورروف حسن کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیا،اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ سے شیخ مجیب الرحمان کے حوالے سے پوسٹ پر ایف آئی اے کو بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کیخلاف کارروائی…

بانی پی ٹی آئی کوئی عام مجرم یا قیدی نہیں ہیں،جسٹس اطہر من اللہ کااختلافی نوٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے نیب ترامیم کیس کی براہ راست نشریات کی درخواست مسترد کرنے سے متعلق اختلافی نوٹ جاری کردیا۔ جس میں انہوں نے لکھا کہ حیرانی کی بات ہے کہ ایک اور سابق وزیراعظم کے خلاف متعدد ٹرائل چلائے…

اگر ہم ماضی میں رہیں گے تو آگے نہیں بڑھ سکیں گے،وزیراعظم

فوٹو:اسکرین گریب شینزن: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ ترقی کی ضمانت ہے، چین مختصر وقت میں دنیا کی دوسری بڑی معیشت اور فوجی طاقت بن گیا ہمیں ماضی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے آگے بڑھنا چاہیے، اگر ہم ماضی میں رہیں گے تو آگے…

عدالت کا جوفیصلہ بھی ہوا اس پر عمل کروں گا،فیصل واوڈا

فائل:فوٹو اسلام آباد:سینیٹرفیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ انصاف کا نظام ٹھیک ہوگیا تو پاکستان ترقی کریگا، عدالت کا جوفیصلہ بھی ہوا اس پر عمل کروں گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ عدالت نے ابھی مصطفیٰ کمال کا…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

فائل:فوٹو نئی دہلی :بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا اور اب وہ تیسری مدت کیلئے 8 جون کو وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کابینہ کی میٹنگ کے بعد بھارتی وزیراعظم نے صدر کی رہائش گاہ جا کر لوک…