بھارتی لوک سبھاانتخابات، بی جے پی اتحاد کو سادہ اکثریت مل گئی

فائل:فوٹو نئی دہلی: بھارت میں ہونے والے لوک سبھا کے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اتحادی جماعتوں این ڈی اے نے حکومت بنانے کے لئے سادہ اکثریت حاصل کرلی۔ بھارتی الیکشن کمیشن کے مطابق لوک سبھا کے انتخابی نتائج آنے کا سلسلہ…

ہم سندھ،پنجاب کی حکومتوں کیساتھ ملکرکام کررہے ہیں،کنٹری ڈائریکٹرآئی ایل او

فوٹو: فائل اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) بین الاقوامی لیبر آرگنائزیشن (آئی ایل او) کے کنٹری ڈائریکٹر، گئیر ٹی ٹونستول نے کہا ہے کہ پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہے جنہیں یورپ میں جی ایس پی پلس کا درجہ حاصل ہے اور یہ حیثیت حاصل کرنے کیلئے 27…

مخصوص نشستوں کاکیس، ہم نے توپی ٹی آئی کو نہیں کہا تھا کہ انٹراپارٹی الیکشن نہ کروائیں،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی اپیلوں پر سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ ہم نے توپی ٹی آئی کو نہیں کہا تھا کہ انٹراپارٹی الیکشن نہ کروائیں ، انٹرا پارٹی الیکشن کروا لیتے…

سپریم کورٹ کی موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ماہ کی کمی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کی موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ماہ کی کمی کردی گئی۔ تعطیلات کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق موسم گرما کی چھٹیوں میں ایک ماہ کی کمی کر دی گئی، چھٹیوں میں کمی زیر التوا مقدمات کے پیش نظر کی…

بانی پی ٹی آئی کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر دلائل طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی تحریک انصاف کی 6 اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر 11 جون کو دلائل طلب کر لئے۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر…

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے عدالت نے تاریخ طلب کرلی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ نے 7 روز میں تاریخ طلب کرلی۔ جسٹس محسن نے ریمارکس دیے کہ اگر تاریخ نا دی تو وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو بھی توہین عدالت کا نوٹس کروں گا۔…

چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا غیر مشروط ساتھ دیا،وزیراعظم

فائل:فوٹو لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا غیر مشروط ساتھ دیا، چاہیے طوفان، جنگ اور مشکلات آئیں چین نے بھائیوں کی طرح ساتھ نبھایا، تمام معاملات میں پاکستان چین کے ساتھ ہے۔ چین کی پاکستان کے ساتھ…

توہین عدالت پر نوٹسز ، مصطفی کمال نے غیرمشروط معافی، فیصل واوڈا نے جواب جمع کرادیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:سینیٹر فیصل واوڈا نے توہین عدالت کیس میں شوکاز نوٹس پر اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا جبکہ ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنونیئر رکن قومی اسمبلی مصطفی کمال نے عدلیہ مخالف بیان پر سپریم کورٹ سے غیر مشروط…

محسن نقوی کی پوپ فرانسس سے ملاقات، بین المذاہب ہم آہنگی، امن اور بھائی چارے کے فروغ پرگفتگو

فائل:فوٹو لندن: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پوپ فرانسس سے اہم ملاقات کی ہے۔جس میں بین المذاہب ہم آہنگی، امن اور بھائی چارے کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے فلسطین ایشو پر موثر موقف اپنانے پر پوپ فرانسس کا شکریہ ادا…

وزیراعظم شہباز شریف چین کے سرکاری دورہ پرروانہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف سرکاری دورہ چین کے لئے روانہ ہوگئے۔وزیرِ اعظم اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں چینی شہر شینزن جائیں گے۔ وزیرِ اعظم دونوں ممالک کی کاروباری شخصیات اور سرمایہ کاروں کے مابین شراکت داری کے فروغ کیلئے…