مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کا نگران وزیراعظم کے لئے سینیٹر اسحاق ڈار کے نام پر اتفاق

فائل:فوٹو اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے نگران وزیراعظم کے لئے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کے نام پر اتفاق کر لیا۔۔دونوں پارٹیوں کی اعلیٰ قیادت کی ملاقاتوں میں اسحاق ڈار کے معاملے پر اتفاق رائے پیدا ہونے کا امکان ہے ۔ ذرائع…

بھارت کاجعلی پلوامہ ڈرامہ ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا

فائل:فوٹو گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے ،مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینرجی نے مودی کے جعلی پلوامہ ڈرامے کا راز بے نقاب کر دیا جعلی پلوامہ ڈرامہ ایک بار پھر بے نقاب ہوگیاممتا بینرجی کاکہناہے کہ مودی نے انتخابات جیتنے کے لیے پلوامہ ڈرامہ…

وکیل عبدالرزاق شرقتل کیس،آئی جی بلوچستان نے تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی

فائل:فوٹو اسلام آباد:آئی جی بلوچستان نے وکیل عبدالرزاق شرقتل کیس کی تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی ۔رپورٹ میں کہا گیا کہ متعدد بارنوٹسزبھیجنے کے باوجودچیئرمین پی ٹی آئی ابتک شامل تفتیش نہیں ہوئے ۔ وکیل عبدالرزاق شرقتل کیس میں…

انڈونیشین جزیرے سولا ویسی میں کشتی ڈوبنے سے 15 افراد ہلاک

فائل:فوٹو جکارتا: انڈونیشیا کے جزیرے سولا ویسی میں کشتی ڈوبنے سے 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ اموات کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے انڈونیشیا کی سرچ اینڈ ریسکیو ایجنسی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کشتی میں 40 افراد…

سیما حیدر انڈیا پہنچی تو بھارتی لڑکی انجو پاکستانی لڑکے کیلئے دیر بالا پہنچ گئی

فوٹو: فائل دیر بالا : سیما حیدر انڈیا پہنچی تو بھارتی لڑکی انجو پاکستانی لڑکے کیلئے دیر بالا پہنچ گئی، سیما ہی کی طرح انجو کے حوالے سے سرکاری ادارے تحقیقات کر رہے ہیں. سیما حیدر کے برعکس بھارتی لڑکی انجو قانونی طور پر ویزا لے کر پاکستان…

سویڈش حکومت قرآن کی بے کے مجرموں کو اسلامی ممالک کے عدالتی نظام کے سپرد کرے، ایران

فوٹو: فائل تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کےذمہ دار جو لوگ ہیں انہیں سخت ترین سزا کا سامنا کرنا چاہیے۔ آیت اللہ خامنہ ای نے سویڈن میں پیش آئے واقعے سے متعلق بیان میں کہا کہ قرآن…

عمران خان کی درخواست پر وکیل قتل کیس کی سماعت کرنے والا 3 رکنی بنچ پھر بحال

فوٹو: فائل اسلام آباد: چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی درخواست پر وکیل قتل کیس کی سماعت کرنے والا 3 رکنی بنچ پھر بحال کر دیا گیا بنچ پہلے تبدیلی ہوئی تھی لیکن پھر وہی بنچ تشکیل پا گیا. عدالت عظمی نے بلوچستان میں قتل ہونے والے…

پاکستان میں ہم  آزادانہ، منصفانہ اور پُرامن انتخابات کے انعقاد کے لیے پراُمید ہیں،امریکہ

فوٹو: فائل واشنگٹن: امریکہ نے  پاکستان میں انتخابات کےاعلان کا خیر مقدم کاہے امریکا کی نائب معاون وزیر خارجہ الزبتھ ہورسٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انتخابات کا اعلان حوصلہ افزا ہے۔ غیر ملکی میڈیا سے بات چیت میں الزبتھ ہورسٹ نے کہا پاکستان…

پاکستان نے بھارت کو فائنل میں128  رنز سے ہرا کر ایمرجنگ ایشیا کپ جیت لیا

فوٹو: پی سی بی کولمبو: پاکستان نے بھارت کو فائنل میں128  رنز سے ہرا کر ایمرجنگ ایشیا کپ جیت لیا، بھارتی ٹیم پاکستان کے353 رنز کے تعاقب میں 224 رنز پر آؤٹ ہو گئی. بھارت کے25 اوررز میں 158 رنز 5 آوٹ ہو گئے تھے پھر وقفہ وقفہ سے وکٹیں گرتی…

پاکستان کی 15 سال بعد اسکوائش میں واپسی،حمزہ خان ورلڈ جونیئر چمپین بن گیا

فوٹو: سوشل میڈیا میلرن: پاکستان کی 15 سال بعد اسکوائش میں واپسی،حمزہ خان ورلڈ جونیئر چمپین بن گیا، یہ انھوں نے آسٹریلیا میں جاری ایونٹ اپنے اور ملک کےلئے جیت کرکے اعزاز حاصل کیا۔ اسکوائش کے جونیئرکھلاڑی حمزہ خان نے ورلڈ جونیئر اسکواش…