امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے بغداد کی بیورو چیف جین ارف کو نوکری سے فارغ

فائل:فوٹو بغداد:امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے بغداد کی بیورو چیف جین ارف کو نوکری سے فارغ کردیا۔بیورو کے فنڈز کے مبینہ غلط استعمال کی تحقیقات کے دوران جین ارف کو رواں سال کے آغاز پر رخصت پر بھیج دیا گیا تھا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق خاتون…

پی ڈی ایم کے دور حکومت میں پانچویں پارلیمانی سال کا آخری اجلاس تاریخی رہا

فہیم خان اسلام آباد:حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بہتر تعلقات نہ ہونے کی وجہ سے موجودہ قومی اسمبلی کے پہلے پونے چار سال زیادہ قانون سازی نہیں ہوسکی تاہم پی ڈی ایم حکومت کے دوران قومی اسمبلی نے قانون سازی کے ریکارڈز قائم کر دیئے۔ آرمی چیف…

اٹک جیل عملے سے ہاتھا پائی کرنے پر چیئرمین پی ٹی آئی کے 2 وکلاء کے خلاف مقدمہ درج

فائل:فوٹو راولپنڈی: اٹک جیل عملے سے ہاتھا پائی کرنے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے 2 وکلاء کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ تھانہ سٹی اٹک میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ افضال احمد وڑائچ کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ ایف آئی آر نمبر 556 میں سنگین…

ملک بھر میں حلقہ بندیاں کرانے کی درخواست پر وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو نوٹس ، جواب طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئی مردم شماری کے مطابق ملک بھر میں حلقہ بندیاں کرانے کی درخواست پر وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے شہری کی درخواست پر سماعت کی۔…

اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی ، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر وفاقی اور پنجاب حکومت سے جواب طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی اور سہولیات کی فراہمی کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر وفاقی اور پنجاب حکومت کے نمائندگان سے جمعہ تک جواب طلب کرلیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ چیئرمین پی ٹی آئی سے…

حکومت کی تحلیل کا دن آگیا، وزیراعظم آج صدر کو سمری ارسال کریں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت کی تحلیل کا دن آگیا، وزیراعظم شہباز شریف آج صدر کو سمری بھیجیں گے۔اتحادیوں نے سر جوڑ لیے جبکہ نگران وزیراعظم کیلئے نام کا اعلان آج ہی متوقع ہے۔ نگران حکومت کی کمان کون سنبھالے گا؟ اتحادیوں نے سر جوڑ لیے جبکہ…

انسٹاگرام کا غیر مطلوب پیغامات کی روک تھام کیلئے نیا ٹول متعارف کرانےکا اعلان

فوٹو: فائل کیلیفورنیا:میٹا کا ذیلی تصاویر اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام اپنے صارفین کیلئے ڈائریکٹ میسجنگ سروس مزید محفوظ بنانے کیلئے ایک نیا ٹول متعارف کرانے جا رہا ہے۔ نیا فیچر صارفین کو ڈائریکٹ میسجز میں غیر مطلوب ویڈیوز اور…

بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے کو ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم کی شرکت پر کمنٹ کرنا مہنگا پڑ گیا 

فوٹو :فائل نئی دہلی :بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے ورلڈکپ 2023 میں پاکستانی ٹیم کی شرکت پر کمنٹ کرنا مہنگا پڑ گیا۔شائقین کرکٹ نے بھارتی کمنٹیٹر کو آڑے ہاتھوں لے لیا ۔ گزشتہ روز ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئندہ آئی سی سی…

منصوبوں کے افتتاح کا ٹی ٹوئنٹی جاری، وفاقی وزیر نے بالاکوٹ میں بھی فیتہ کاٹ دیا

فوٹو: فائل  بالاکوٹ : منصوبوں کے افتتاح کا ٹی ٹوئنٹی جاری، وفاقی وزیر نے بالاکوٹ میں بھی فیتہ کاٹ دیا، پی ڈی ایم حکومت نے صوبہ ہزارہ تو نہ بنایا، احسن اقبال نے حکومت ختم ہونے سے ایک دن قبل گڑھی حبیب اللہ تا بالاکوٹ کشادگی و پختگی اور حسہ…

اداکارہ صبا قمر کو متحدہ عرب امارات کا 10 سالہ گولڈن ویزا مل گیا

فوٹو: انسٹاگرام اسلام آباد: پاکستان کی خوبرو اداکارہ صبا قمر کو متحدہ عرب امارات کا 10 سالہ گولڈن ویزا مل گیا، متحدہ عرب امارات کی جانب سے 10 سالہ رہائشی گولڈن ویزا پیش کیا گیا ہے۔ صبا قمر نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پراس اعزاز کو قبول کرتے…