ایشیا کپ کیلئے 17 رکنی اور افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان

فوٹو: پی سی اے لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ایشیا کپ کیلئے 17 رکنی اور افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ انضمام الحق نے ایشیا کپ اور افغانستان کیخلاف سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان…

حکومت نے 16ماہ میں کسی سیاسی مخالف کو جیل بھیجا نہ ناجائز تنگ کیا،وزیر اعظم

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت نے 16ماہ میں کسی سیاسی مخالف کو جیل بھیجا نہ ناجائز تنگ کیا،وزیر اعظم شہباز شریف کا قومی اسمبلی کے الوداعی خطاب میں دعویٰ سیاسی مخالف کو ناجائز تنگ کرنا نہ ہمارا کبھی شیوہ تھا…

پیمرا ترمیمی بل 2023 حکومت نے واپس کیا تھا آج سینیٹ میں منظور کر لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:پیمرا ترمیمی بل 2023 حکومت نے واپس کیا تھا آج سینیٹ میں منظور کر لیا، مریم اورنگزیب نے کہا کہ ورکنگ جرنلسٹس کی جانب سے یہ بل پیش کروں گی، مشاورت کے بعد مس انفارمیشن، ڈس انفارمیشن کو اس بل میں شامل کیا گیا، وزیراعظم نے…

وزارت پارلیمانی امور نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزارت پارلیمانی امور نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی۔جبکہ نگران حکومت کی کمان کون سنبھالے گا؟ اتحادیوں نے سر جوڑ لیے جبکہ نگران وزیراعظم کیلئے نام کا اعلان آج ہی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم…

کوئٹہ وکیل قتل کیس ،سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری سے روک دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:کوئٹہ میں وکیل قتل کیس میں سپریم کورٹ نے 24 اگست تک چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری سے روک دیا۔ سپریم کورٹ میں کوئٹہ وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، دوران سماعت مدعی…

پاکستانی سیاست کا فیصلہ پاکستانی عوام کو اپنے آئین اور قوانین کے مطابق کرنا ہے، امریکی محکمہ خارجہ

فائل:فوٹو واشنگٹن :ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی سیاست کا فیصلہ پاکستانی عوام کو اپنے آئین اور قوانین کے مطابق کرنا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ دیگر ممالک کی طرح پاکستانی حکام پر زور دیتے ہیں کہ آئین اور قوانین…

ڈاکٹر طاہرالقادری کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور:پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا کہ میں نے اپنا فریضہ پورا کر دیا اب میں مطمئن ہوں۔ پی اے ٹی کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستانی…

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے بغداد کی بیورو چیف جین ارف کو نوکری سے فارغ

فائل:فوٹو بغداد:امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے بغداد کی بیورو چیف جین ارف کو نوکری سے فارغ کردیا۔بیورو کے فنڈز کے مبینہ غلط استعمال کی تحقیقات کے دوران جین ارف کو رواں سال کے آغاز پر رخصت پر بھیج دیا گیا تھا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق خاتون…

پی ڈی ایم کے دور حکومت میں پانچویں پارلیمانی سال کا آخری اجلاس تاریخی رہا

فہیم خان اسلام آباد:حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بہتر تعلقات نہ ہونے کی وجہ سے موجودہ قومی اسمبلی کے پہلے پونے چار سال زیادہ قانون سازی نہیں ہوسکی تاہم پی ڈی ایم حکومت کے دوران قومی اسمبلی نے قانون سازی کے ریکارڈز قائم کر دیئے۔ آرمی چیف…

اٹک جیل عملے سے ہاتھا پائی کرنے پر چیئرمین پی ٹی آئی کے 2 وکلاء کے خلاف مقدمہ درج

فائل:فوٹو راولپنڈی: اٹک جیل عملے سے ہاتھا پائی کرنے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے 2 وکلاء کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ تھانہ سٹی اٹک میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ افضال احمد وڑائچ کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ ایف آئی آر نمبر 556 میں سنگین…