نواز شریف کا فیصلہ چیلنج کرنا چاہئے،فواد، باہر جانا چاہئے، فردوس عاشق
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلہ کے بعد وفاقی وزراء کا متضاد ردعمل سامنے آیا ہے.
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا موقف ہے کہ حکومت کو فیصلہ!-->!-->!-->…