مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں پائیدار ترقی ممکن نہیں، عمران خان
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے بھارت نسل پرستانہ برتری کے خطرناک نظریہ پر عمل پیرا ہے اور وہاں جرمن نازی کی طرح ہندوتوا نظریہ جڑیں پکڑ رہا ہے ۔
وزیراعظم کا اسلام آباد میں اپری کے زیر اہتمام بین الاقوامی مارگلہ ڈائیلاگ!-->!-->!-->…