ابرارالحق ہلال احمر کے چیئرمین مقرر
اسلام آباد(ویب ڈیسک) معروف گلوگار اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ابرار الحق کو چیئرمین ہلال احمر مقرر کردیا گیا۔
گلوکار ابرارالحق کی بطور چیئرمین ہلال احمر تقرر کا صدر مملکت عارف علوی نے ابرار الحق کی تقرری کا نوٹی فکیشن!-->!-->!-->…