خاتون نے جناح ہسپتال کی مسجد کے واش روم میں بچے کو جنم دیدیا
فوٹو : سوشل میڈیا
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام )ایک غریب حاملہ عورت نے ڈاکٹروں کی طرف سے مبینہ طور پر نظر انداز کرنے پرجناح ہسپتال کی مسجد کے واش روم میں بچے کو جنم دے دیا۔
لاہور کا رہائشی شخص اپنی حاملہ بیوی کو ڈلیوری کیلئے جناح!-->!-->!-->!-->!-->…