قومی رابطہ کمیٹی کل مزیدلاک ڈاون کا فیصلہ کریگی
فوٹو: فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پاکستان میں کورونا وائرس کے خطرات کے باعث لاک ڈاون میں نرمی ہو یا مزید توسیع کی جائے یہ فیصلہ قومی رابطہ کمیٹی پر چھوڑ دیا گیاہے، وزیراعلیٰ سندھ نے بھی وفاق کو فیصلے کا مشورہ دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے!-->!-->!-->…