مریم نواز کی،شیر جوان، کے نام سے فورس بنانے کی تیاری
فوٹو: فائلاسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ، شیر جوان ، کے نام سے فورس بنانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں اس مقصد کیلئے وہ یونیورسٹیز کے دورے بھی کریں گی۔
اس حوالے سے دنیا نیوز کی ویب سائٹ پر شائع رپورٹ!-->!-->!-->…