پیپلز پارٹی کی قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، اجلاس کل تک ملتوی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں بلاول بھٹو زرداری سے پہلے وزیرریلوے شیخ رشید کو تقریر کی اجازت ملنے پر پیپلزپارٹی کا شدید احتجاج اور ہنگامہ آرائی کی گئی جس پر ڈپٹی اسپیکر نے اجلاس کل تک ملتوی کردیا۔
قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد!-->!-->!-->…