نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس جعلی نہیں تھیں، وزیر صحت پنجاب
فوٹو : فائل لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب کی وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے ایک بار پھر وضاحت کی ہے کہ نواز شریف کی پرانی میڈیکل رپورٹس جعلی نہیں درست تھیں۔یہ غلط کہا جارہاہے کہ میڈیکل بورڈ کو بیوقوف بنایا گیاہے۔
مسلم لیگ ن کے قائد اورسابق!-->!-->!-->…