نواز شریف نے انکوائری رپورٹ مسترد کردی،بلاول کا خیرمقدم
فوٹو:فائلاسلام آباد(ویب ڈیسک)کراچی کے واقعہ پر جاری ہونے والی انکوائری رپورٹ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے مسترد کردی جب کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے رپورٹ کا خیر مقدم کیاہے۔
خیال رہے کراچی میں مزار قائدکی بے حرمتی!-->!-->!-->…