احساس غربت

عرفان حیدر ایک نوجوان بزنس مینیجر اپنی برانڈ نیو بی ایم ڈبلیو میں دفتر سے ڈی ایچ اے میں واقع گھر جاتے ہوئے ایک پسماندہ علاقے سے گزرا جو مضافات میں ہی واقع تھا، اچانک اس نے ایک چھوٹے بچے کو بھاگ کر سڑک کی طرف آتے دیکھا تو گاڑی آہستہ کر

زمینی حقائق،کی خبر نے لڑکیوں کا سکول کھلوا دیا

ایوبیہ(عتیق عباسی ) زمینی حقائق ڈاٹ کام کی خبر پہ ایکشن اسسٹنٹ کمشنر اور محکمہ تعلیم کے اعلئ احکام نے پٹن خورد میں زبردستی بند کروایا گیا سکول کھلوادیاکھول دیا. ضلع ایبٹ آباد کے دور افتادہ علاقے پٹن خورد میں مقامی افراد کی جانب سے

آصف زرداری پر مزید 2 ریفرنسز میں فرد جرم عائد

اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری پر پارک لین اور ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنسز میں فرد جرم عائد کردی ہے۔ احتساب عدالت میں پارک لین ریفرنس اور ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس پر سماعت ہوئی جس سلسلے میں سابق صدر آصف

اپوزیشن کی تحریک ریاست مخالف ہے،وزیر داخلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ بریگیڈیئر(ر)اعجاز شاہ نے اپوزیشن کی تحریک ریاست مخالف ہے، جمہوریت کے نام پر ملک دشمن ریلیاں نکالنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔ انہوں نے اپوزیشن جماعتوں کی تحریک کو ریاست مخالف قرار دیتے ہوئے کہا کہ

غداری اور مصنوعی کرپشن کا بیانیہ بنایا گیا، مریم اورنگزیب

فوٹو: فائل اسلام آباد ( ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ غداری کا بیانیہ ملک اور جمہوریت کے نقصان کے علاوہ کچھ نہیں، ملک میں مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی، وفاقی ادارہ شماریات نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا ہے۔

آزاد کشمیر، پھر لاک ڈاون، مذہبی اجتماعات محدودکرنے کا فیصلہ

فوٹو: فائل مظفر آباد( شہزاد شفیع)آزاد کشمیر کابینہ نے کورونا کیسز بڑھنے کے باعث آزاد کشمیر میں دوبارہ سے لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے اور اس کیلئے پیش بندی ہوتے ہی عمل درآمد شروع ہو جائے گا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر راجا

عمرہ زائرین کو حرم لانے، لے جانے کا طریقہ کار

فوٹو ایس پی اے مکہ مکرمہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسجد الحرام میں سات ماہ کے وقفہ کے بعد عمرے کی ادائیگی شروع ہو گئی ہے ،عمرہ زائرین کو ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے والے ادارے طریقہ کار واضح کردیا ہے تاکہ زائرین کو مشکلات درپیش نہ ہوں۔

مفت لسی نہ ملنے پر پولیس کی بدمعاشی کی ویڈیو وائرل

فوٹو:سکرین گریب کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے سعودآباد میں پولیس اہلکاروں نے دودھ دہی کی دکان سے مفت لسی اور دودھ کی بوتلیں نہ ملنے پر توڑ پھوڑ کی پھر زبردستی فریزر سے دودھ نکالے اور ایک دکاندار کو بھی پکڑ کر ڈالے میں بٹھا یا، ساری

کورونا کی دوسری لہر کا خدشہ ہے عوام ماسک پہنیں، وزیراعظم

ویب ڈیسک اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خدشہ ہے کہ موسم سرما کا آغاز کورونا وائرس کی دوسری لہر کے آغاز کا سبب بن سکتا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کچھ دوسری ریاستوں کے مقابلے

کیپٹن صفدر کے بغاوت کا مقدمہ درج

ویب ڈیسک گوجرانوالہ : مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کے خلاف ریاست سے بغاوت کا مقدمہ درج کر لیا گیاہے ،کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے لیے پولیس کی خصوصی ٹیم بھی تشکیل دے دی گئی. یہ مقدمہ تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں ایس ایچ او کی