انسٹیٹوشن آف انجینئرزسعودی عرب کابین الاقوامی آن لائن سیمینار

الریاض (ابرار تنولی) انسٹیٹوشن آف انجینئرز پاکستان سعودی عرب کے زیر اہتمام پہلے بین الاقوامی آن لائن سیمینار کا اہتمام کیا گیا جس میں سفیر پاکستان کی نمائندگی سفارتخانہ کے پولیٹیکل سیکرٹری سیف اللہ خان نے کی. "جامعات اور صنعتوں کا

نوازشریف کےبیانات پرپاکستان مخالف لوگ بغلیں بجارہےہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم عمران خان نے قوم اداروں کےساتھ کھڑی ہے، سول ملٹری تعلقات میں کوئی تناؤنہیں، فوج آئینی حدودمیں رہتےہوئےجمہوری حکومت کےساتھ ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں

ٹرمپ بڑی عمر کے ہیں، کورونا جان لیوا ہو سکتا ہے، تحقیق

فوٹو: ٹوئٹر واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ان کی اہلیہ میلانیہ اور ان کی 31سالہ مشیر ہوپ ہکس بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود ہی ٹوئٹر کے ذریعے کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے اور

عمران خان نے ٹرمپ، مودی سمیت تمام سربراہان مملکت کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کے خطاب کی ویڈیو کو اقوام متحدہ کے یوٹیوب چینل پر سب سے زیادہ دیکھا گیا، بڑی آبادی کے باوجود بھارتی وزیراعظم مودی عمران خان کی مقبولیت کے آدھے وقت تک نہ پہنچ سکے، عمران

اشتہاری مجرموں کے انٹرویوز، تقریر اور خطاب نشر کرنے پر پابندی

فوٹو:آن لائن اسلام آباد(ویب ڈیسک )پیمرانے تمام ٹی وی چینلز کو مفرور اور اشتہاری قرار دیے جانے والےمجرموں کے انٹرویوز، تقاریر اور عوامی اجتماعات سے خطاب نشر کرنے اور ریکارڈنگ چلانے سے روک دیا۔ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی

صحافی اشفاق تنولی پر تشدد، 7ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

فوٹو : سکرین گریب راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) معروف کرائم اور بیورو چیف راولپنڈی چینل فور اشفاق تنولی کو تجاوزات کیخلاف سی ڈی اے آپریشن کے دورانِ کوریج کرنے پر قبضہ مافیا نےتشدد کا نشانہ بنایا، اشفاق تنولی نے اس قاتلانہ حملے میں

ایبٹ آباد،سکول کو زبردستی تالہ لگا دیا گیا،طالبات کھلے آسمان تلے

ایوبیہ(عتیق عباسی) ایبٹ آباد کے علاقے پٹن خورد کے گورنمنٹ گرلز مڈل سکول کوبااثر افراد نے نوکری نہ ملنے پر تالہ لگا دیاطالبات کو سکول سے نکال کر کھلے آسمان تلے بٹھا دیا گیا. سرکاری سکول کو زبردستی خالی کرانے والے شخص کا موقف ہے کہ یہ

کس کی جرأت کہ مجھ سے استعفیٰ مانگے،وزیر اعظم

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے کارگل کے حوالے سے کہا ہے کہ اگر مجھ سے پوچھے بغیر کوئی آرمی چیف کارگل کرتا تو میں آرمی چیف کو فارخ کر دیتا، موجودہ سول ملٹری ریلشن پاکستان کی تاریخ کا سب سے بہتر ریلیشن ہے۔ نجی ٹی

حکومت کو مانتی ہی نہیں تو پھر مذاکرات کیسے؟مریم نواز

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ میاں صاحب نے طے کرلیا ہے اب کسی سے کوئی بات نہیں ہوگی۔ لاہور میں پریس کانفرنس میں مریم نواز نے کہا کہ مریم نواز نے کہا کہ جب میں اس حکومت کو ہی نہیں مانتی

ایبٹ آباد،شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف لیگیوں کااحتجاجی مظاہرہ

ایوبیہ(عتیق عباسی )مسلم لیگ ن ضلع ایبٹ آباد نے مرکزی صدر میاں شہباز شریف کی گرفتاری اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سمیت دیگر قیادت کے خلاف انتقامی کارروائیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا. ایبٹ آباد میں ہونے والے اس احتجاج کی قیادت