حیدر علی کو اوچھی حرکت پر جرمانہ
ملتان(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کا حال ہی میں حصہ بننے والے حیدر علی نے ڈومیسٹک نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جہاں اچھی فارم دکھائی ہے وہاں ایک اوچھی حرکت جرمانہ کروا بیٹھے ہیں.
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی!-->!-->!-->…