برطانوی وزیراعظم کے والد کو کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانہ
فوٹو : فائل
لندن(ویب ڈیسک ) برطانوی وزیر اعظم کے والد نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کی ہے جس پر طور سزا انھیں جرمانہ دینا پڑ گیا.
وزیر اعظم بورس جانسن کے والد 79 سالہ سٹینلے جانسن کو مبینہ طور پر ایک نیوز ایجنٹ کی دکان پر بغیر!-->!-->!-->!-->!-->…