نواز شریف کا بیانیہ عدلیہ پر حملہ ہے برداشت نہیں کرینگے،وزیر قانون
کراچی(ویب ڈیسک )وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے واضح کیا ہے کہ سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کا تمام بیانیہ عدلیہ پرحملہ ہے اور یہ ہم برداشت نہیں کریں گے۔
فروغ نسیم نےکراچی میں پانچویں نیشنل جوڈیشل!-->!-->!-->…