تعلیمی ادارے بند کرنے سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود صوبائی وزراء تعلیم کے اجلاس میں تعلیمی ادارے بند کرنے سے متعلق جو بھی فیصلہ ہوگا اس کا اعلان آج پریس کانفرنس کریں گے۔ واضح رہے کہ کورونا وائرس کیسز میں اضافہ کے باعث والدین اور

شیریں مزاری کا فرانسیسی صدر کو نازیوں سے تشبیہ والا ٹویٹ واپس

فوٹو: فائلاسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)انسانی حقوق کی وفاقی وزیر شیریں مزاری نے فرنسیسی صدر کو نازیوں سے تشبیہ دینے والا ٹویٹ حذف کردیا ہے۔ شیریں مزاری کی یہ ٹویٹ فرانس کی طرف سے پہلے احتجاج اور پھر وضاحت کے بعدحزف کیا گیا ہے، شیریں

کشمیر آرفن ٹرسٹ ایل او سی متاثرین کا مسیحا بن گیا،امدادی چیک،سامان تقسیم

فوٹو : فائل مظفرآباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کنٹرول لائن وادی نیلم کے مختلف سیکٹرز پر بھارتی فورسز کی حالیہ گولہ باری سے گھروں کے نقصان پر فلاحی ادارہ کشمیر آرفن ٹرسٹ نے متاثرین میں امدادی سامان اور چیک تقسیم کیئے. ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر

میاں صاحب سے کہا ہے آپ واپس نہ آئیں، مریم نواز

فوٹو: فائلاسلام آباد( ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ میں نے میاں صاحب کو درخواست کی ہے کہ بالکل واپس نا آئیں انتقام میں اندھے لوگوں سے انسانیت کی توقع نہیں ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں مریم نواز

شہباز شریف،حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کیلئے درخواستیں جمع

فوٹو :فائل لاہور(ویب ڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اوران کے صاحبزادے حمزہ شہباز نےپیرول پر رہائی کیلئے درخواستیں جمع کرا دی ہیں۔ پیرول پر رہائی کی درخواستیں ڈپٹی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ (ن) عطا اللہ تارڑ نے جمع کرائی

آرمی چیف،وزیراعظم،صدر کانوازشریف کی والدہ کی وفات پراظہار افسوس

فوٹو: فائلاسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، وزیراعظم عمران خان ، صدر مملکت عارف علوی اور دیگر اہم شخصیات نے شریف برادران کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند کرے ۔

شمالی وزیر ستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی،4دہشتگرد ہلاک

فوٹو: فائلراولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانے پر کارروائی کی ہے جس کے نتیجے میں 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس اطلاع پر دریائے کیتو

میرا بیٹا رمیض سے زیادہ کرکٹ کا شعور رکھتا ہے،محمد حفیظ

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر بیٹسمین محمد حفیظ نے کہا ہے بطور کرکٹر رمیض راجہ کی خدمات کو معترف ہوں لیکن میرے 12سالہ بیٹے کو رمیض راجہ سے زیادہ بہتر کرکٹ کی سوجھ بوجھ ہے۔ محمد حفیظ کا مزید کہنا تھا کہ

نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ انتقال کر گئیں

فوٹو: فائللاہور:سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی والدہ شمیم اختر انتقال کر گئیں۔ مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شمیم اختر کے انتقال کی اطلاع دی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف

کیپٹن صفدر کا کورونا ٹیسٹ پھر مثبت آ گیا

فوٹو: فائللاہور( ویب ڈیسک) مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آ گیا ہے۔ کیپٹن (ر) صفدر لاہور کے شریف میڈیکل سٹی کے آئی سی یو میں زیرعلاج ہیں۔ ڈاکٹرز کی جانب سے کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر