افغان سرحد اور بلوچستان میں شہادتیں امن کی راہ میں دی گئیں،ترجمان پاک فوج
فوٹو: آئی ایس پی آر
راولپنڈی (زمینی حقائق )ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا پاک افغان سرحد اور بلوچستان میں شہادتیں امن کی راہ میں دی گئیں ۔
انھوں نے کہادشمن قوتیں بلوچستان میں عدم استحکام کی کوشش کررہی ہیں، انشااللہ!-->!-->!-->!-->!-->…