عامر لیاقت حسین کی کورونا کے باعث طبیعت بگڑ گئی
کراچی (ویب ڈیسک ) رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی طبعیت بگڑنے پر انھیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی کے رکن عامر لیاقت حسین کو کورونا کی وجہ سے طبعیت بگڑنے پر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…