لا ئیو سٹاک بزنس ماڈلز کے فروغ کیلئے پانچ روزہ تر بیتی ورکشاپ
اسلام آباد : لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ بورڈ اسلام آباد کے زیر اہتمام وزیر اعظم پاکستان کے خصو صی لا ئیو سٹاک منصو بہ جات کے تحت گوشت کی پیدا وار میں اضا فے اور لا ئیو سٹاک سیکٹر کی تر قی کے حوا لے یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ ایمنل!-->…