بدعنوانی دیکھ کر نیب آنکھیں بند نہیں کرسکتا،چیئرمین نیب
اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا ہےکسی شعبے میں بے جا مداخلت نہیں کی، ثابت ہو جائے ایک تاجر نے بھی نیب کے خوف سے ملک چھوڑا تو گھر چلا جاؤں گا.
صنعتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب نے کہاحکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں،!-->!-->!-->…