ترکی میں پاکستان کیلئے جدید جنگی بحری جہازوں کی تیاری شروع
استنبول (ویب ڈیسک)ترکی نے پاکستان کیلئے تیسرے جدید جنگی بحری جہاز کی تیاری شروع کی ہے،دونوں ممالک کے درمیان طے پائے معاہدے کے تحت 2 جنگی بحری جہاز ترکی میں اور 2 پاکستان میں تیار کئے جائیں گے۔
ترکش میڈیا کے مطابق ترکی ایک جنگی بحری جہاز!-->!-->!-->…