کورونا ،مزید 43 اموات ،مجموعی تعداد 11 ہزار 247 ہو گئی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 43 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ، جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 11 ہزار 247 ہوگئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 927 نئے!-->!-->!-->!-->!-->…