مسلم کانفرنس اور ن لیگ کے سیکڑوں کارکن تحریک انصاف میں شامل
مظفر آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چھتر بسناڑہ کھاوڑہ مظفرآباد میں ہونے والی تقریب کے دوران سینکڑوں افراد نے راجہ منصور کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی آئی میں شمولیت اعلان کیا.
پارٹی میں شمولیت کیلئے ہونے والی تقریب جلسے کی شکل!-->!-->!-->…