ڈینئل پرل قتل کیس، سپریم کورٹ کا عمر شیخ کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد: امریکی صحافی ڈینئل پرل قتل کیس میں جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے ڈینیئل پرل قتل کے ملزمان کے رہائی روکنے کے خلاف سندھ حکومت کی اپیلیں مسترد کرتے ہوئے عمر شیخ کی فوری رہائی کا حکم دے دیا۔

کورونا سے مزید 64 افراد جاں بحق، مجموعی اموات 11 ہزار 514

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 64 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 11 ہزار 514 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 910 نئے کیسز

شبلی فراز نے کیا کیا شہباز گل کے ساتھ؟

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز شہباز گل کو صحافیوں سے بات کرتے دیکھ کر غصہ کھا اور معاون خصوصی کو میڈیا ٹاک سے روک دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد معاون خصوصی شہباز گل کی صحافیوں سے بات چیت پر

جنرل ریٹائرڈ اسد درانی’را‘ اور ملک دشمن عناصر سے رابطے میں رہے،وزارت دفاع

اسلام آباد: وزارت دفاع نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ سے رابطوں میں رہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں داخل کروائے گئے تحریری جواب

ہلالِ احمر میں بدعنوانی، بد دیانتی کی کوئی گنجائش نہیں،ابرارالحق

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ہلالِ احمر پاکستان کے چیئرمین ابرار الحق نے کہا ہے کہ ہلال ِاحمر کی رسائی کو وسعت دینے کیلئے کوششیں جاری ہیں۔ انسانیت کی خدمت کیلئے تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لا کر زیادہ سے زیادہ آبادی کو مستفید کیا جائے

فواد،اظہر اور فہیم نے پاکستان کو مشکل سے نکال کر وکٹری ٹریک پر ڈال دیا

فوٹو : پی سی بی کراچی(سپورٹس ڈیسک)فواد عالم کی سنچری، اظہر علی اور فہیم اشرف کی نصف سنچریوں نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روزپاکستان کی پوزیشن مستحکم کر دی ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ کے دوسرے روز

جنوبی افریقہ کی طرح دیگر ٹیمیں بھی پاکستان کا دورہ کریں، بن ڈنک

لاہور: آسٹریلوی کرکٹربن ڈنک نے کرکٹ کھیلنے والے ممالک کو مشورہ دیا ہے کہ وہ بھی جنوبی افریقہ کی طرح پاکستان میں اپنی ٹیمیں بھیجیں اور پاکستان میں کرکٹ کھیلیں۔ جارح مزاج آسٹریلوی کرکٹربن ڈنک کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا کا پاکستان میں

پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 74 افراد لقمہ اجل بن گئے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 74 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ، جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 11 ہزار 450 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 563 نئے کیسز

وزیراعظم کا ایف نائن پارک گروی رکھنے کی تجویز پر اظہار برہمی

اسلام آباد( ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ایف نائن پارک کو قرضے کیلئے گروی رکھنے کی تجویز پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے وزارت خزانہ کی سمری کی مخالفت کردی ۔ منگل کو اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران وزیراعظم عمران خان نے سکوک

نیو دہلی کے تاریخی لال قلعے پر خالصتان کا پرچم لہرا دیا گیا

فوٹو: بھارتی میڈیانیو دہلی( ویب ڈیسک)ہزاروں کسان بھارتی پولیس کے لاٹھی چارج اور شیلنگ کے باوجود نیو دہیلی کے تاریخی لال قلعے میں داخل ہوگئے اور اوپر چڑھ کر سکھوں نے خالصتان کا پرچم لہرادیا۔ ہزاروں کسانوں نے حکومت کی زرعی اصلاحات کے خلاف