جوبائیڈن نےپاکستان مخالف بولنے پر افغان صدر کو جھاڑ پلا دی

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) جوبائیڈن نے کہا تھا کہ ہمیں افغانستان کی بنسبت پاکستان پچاس فیصد زیادہ ضرورت ہے. ایک ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا کہ جوبائیڈن پاکستان سے متعلق اچھے خیال رکھتا

نفسیات دماغ اوررویوں کی سائنس ہے، مدیحہ قمر

ثاقب لقمان قریشی نام: مدیحہ قمررہائش: اسلام آبادتعلیم: ا۔ ایم ایس سی کلینیکل سائیکالوجی رفاہ یونیورسٹی لاہور ب۔ پوسٹ گریجوئیٹ ڈپلومہ کلینیکل سائیکالوجی فاؤنڈیشن یونیورسٹی راولپنڈی خاندانی پس منظر: والد کی پرانا قلعہ راولپنڈی میں

پاکستان ویمنز ٹیم کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست

ڈربن: پاکستان ویمنز ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ہی ایک روزہ میچ میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے اور مردوں کی ٹیم کی طرح خواتین کی ٹیم بھی بیرون ملک دباو کا شکار نظر آئیں. ڈربن میں کھیلے گئےپہلے ون ڈے میں میچ میں قومی ویمنز ٹیم نے

ایک بار پھر تمام نظریں امریکہ پر ہیں،مہوش حیات

اسلام آباد(ویب ڈیسک)فلمی اداکارہ مہوش حیات نے بھی امریکہ میں تبدیلی کو پر ردعمل دیا ہے کہتی ہیں ایک بار پھر تمام نظریں امریکا کی جانب ہوگئیں۔ مہوش حیات نے ٹوئٹر پر لکھا ہےکہ جوزف بائیڈن کی تقریب حلف برداری سے متعلق واشنگٹن میں جو کچھ

جو بائیڈن کا امریکہ

ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی آج جس وقت میں اپنا یہ ہفتہ وار کالم تحریر کررہا ہوں ، عالمی سپر پاور امریکہ نومنتخب صدر جوبائیڈن کی حلف برداری تقریب کے ساتھ ایک نئے جمہوری دور میں کامیابی سے داخل ہورہا ہے۔ اس خوشی کے موقع پر میں پاکستان کے

کسی کرپٹ شخص کو پارٹی میں شامل نہیں کرینگے، بیرسٹر سلطان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان تحریک انصاف آزادجموں وکشمیر کے صدر اور سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے مرکزی پبلک سیکرٹریٹ سوہان اسلام آباد آفس میں قائم پی ٹی آئی کے پبلک سیکرٹریٹ کادورہ کیا. دورے کے موقع پر انہوں

وزیراعظم کی فارن فنڈنگ کی ٹی وی پر لائیو سماعت کی پیشکش

اسلام آباد،وانا(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے فارن فنڈنگ کیس کی پارٹی سربراہوں کو بٹھا کرٹی وی پر براہ راست سماعت دکھانے کی پیشکش کر دی۔ اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس اٹھانے پر اپوزیشن کے شکر گزار ہیں، سب

چوہدری برادران کو 20 سال بعد نیب سے کلیئرنس مل گئی

لاہور:چوہدری برادران کے خلاف 20 سال بعدقومی احتساب بیورو کی تحقیقات بند کردی گئی ہے جس کے بارے میں نیب نے لاہور ہائی کورٹ کو باضابطہ آگاہ کر دیا ہے۔ آج جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے چوہدری پرویز

پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے جنوبی افریقہ کی ٹیم کا اعلان

کراچی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے جنوبی افریقہ نے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، ہینرک کلاسن کو کپتان مقرر کیا گیا. اعلان کے مطابق جنوبی افریقہ کے ٹیسٹ کپتان کوئنٹن ڈی کوک، بواما، این گیڈی اور ونڈر ڈیوسن ٹی ٹوئنٹی

ٹرمپ کے پاس کب تک ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کا اختیار موجود ہے؟

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد(ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وائٹ ہاؤس میں آج آخری دن ہے لیکن رات 11 بجکر 59 منٹ تک ان کے پاس جوہری ہتھیار استعمال کرنے اور 100 افراد کو معافی دینے کا قانونی اختیار موجود ہے. امریکا میں ٹرمپ کے