نوکری کے بہانے 20سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی ، سرکاری افسر گرفتار

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سرکاری ہاسٹل میں 20 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا گریڈ 17کا سیکشن آفیسر گرفتار کر لیاگیا مقدمہ بھی درج ہو گیا۔ تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس نے ملزم کو گرفتار

سابق صدر پاکستان ممنون حسین انتقال کر گئے

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق صدر پاکستان ممون حسین 81 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، بیٹے ارسلان ممنون نے والد کی موت کی تصدیق کی۔ ممنون حسین مسلم لیگ ن کے آخری دور حکومت میں صدارت کے منصب پر فائز رہے ، وہ نواز شریف کی قریبی ساتھیوں

افغانستان ، امریکہ کا ساتھ دینے والوں کو نیٹو و امریکہ نے تنہاچھوڑ دیا، بش

برلن( ویب ڈیسک) سابق امریکی صدر جارج واکر بش نے امریکہ سے95فیصد امریکی فوجیوں کے واپس چلے جانے کے بعد افغانستان سے امریکہ کے انخلاء کی مخالفت کردی اور انخلاء کو غلطی قراردے دیاہے۔ نائن الیون واقعے کے بعد افغانستان میں چڑھائی کرنے والے

کوہستان بس حادثہ پر چین اور پاکستان کا موقف سامنے آگیا

بیجنگ ( ویب ڈیسک )چین نے کوہستان میں بس حادثہ کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے اور ساتھ یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان نے چینی شہریوں، کمپنیوں، پروجیکٹس اور اداروں کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان

بڑی عید پر بھی ٹرانسپورٹ بند، سیر کیلئے ویکسی نیشن شرط

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کورونا وائرس کو مزید پھیلانے سے بچانے کیلئے حکومت نے عیدالاضحی پر بھی پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کی تیاری کرلی ، تفریح مقامات بھی صرف ویکسی نیشن سرٹیفکیٹس دکھانے والے افراد جاسکیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کے

داسو میں ٹریفک حادثہ،9چینی باشندوں سمیت13افراد ہلاک

فوٹو: فائل داسو( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کوہستان میں بس حادثہ کے نتیجہ میں 9چینی باشندوں سمیت 13افراد ہلاک اور متعد د زخمی ہو گئے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ اور کوہستان پولیس حکام نے بس حادثہ میں 13 افراد کے مرنے کی تصدیق کی ہے جن میں 9 چینی

انگلینڈ کا کلین سوئپ ، باولرز نے کپتان کی سنچری پر پانی پھیر دیا

لندن(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستانی باولرز نے کپتان بابراعظم کی سنچری پر پانی پھیر دیا اور باولرز 332جیسے پہاڑ ہدف کے باوجود انگلینڈ کو میچ اور سیریز میں کلین سویپ سے نہ بچا سکے. میزبان برطانیہ نے تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں پاکستان

انڈین شہر لدھیانہ میں پاکستانی کپڑوں کی دکان کھل گئی

اسلام آباد(شکیل تنولی) انڈیا کے شہر لدھیانہ میں پاکستانی کپڑوں کے برانڈ کی شاپ کھل گئی ہے جہاں مقامی خواتین کیلئے پاکستانی برانڈ کے کپڑے سستے داموں دستیاب ہیں. یہ دکان لدھیانہ کی خاتون پنیت کور نے کھولی ہے اور وہ اس بات پر بہت خوش ہیں

شیخ رشید احمد کا جعلی بھتیجا 4 ساتھیوں سمیت مری میں گرفتار

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) ‏مری ہوٹل سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید‬⁩ کا ایک جعلی بھتیجا اشفاق 4 رکنی گینگ کے ہمراہ گرفتار کر لیا گیا. ‏ذرائع کے مطابق جڑواں شہروں میں اشفاق نامی فراڈی جو کہ خود کو شیخ رشید احمد کا بھتیجا ظاہر کرتا تھا

سی پیک کا 3 سال سے کوئی نیا منصوبہ شروع نہیں ہوا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وفاقی وزیر مواصلات سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم نے کہا ہے کہ سی پیک کے جو منصوبے 2018 اور 2019 میں مکمل ہونا تھے ،وہ ابھی تک زیر التواء ہیں ۔تین سال میں کوئی نیا منصوبہ شروع نہیں ہو سکا۔ ان خیالات کا