معروف اداکارہ نائلہ جعفری کو سپرد خاک کردیاگیا
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام )معروف اداکارہ نائلہ جعفری کی ڈیفنس فیز ٹو میں نماز جنازہ اداکرنے کے بعد کالا پل کے قریب قبرستان میں سپرد خاکردیاگیا۔
اداکارہ نائلہ جعفری ہفتے کی شام انتقال کرگئیں، وہ 2016 سے عرصے سے کینسر جیسی مہلک بیماری!-->!-->!-->…