اللہ کی رضا کیلئے لوگوں کو معاف کرو، تکبر سے بچو، خطبہ حج

مکہ مکرمہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)امام کعبہ خطبہ شیخ بندر بن عبدالعزیز نے کہا ہے اللہ زمین پر فساد کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا، قرآن میں فرمایا گیا ہے کہ اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقے میں نہ پڑو، آپس میں ہمدردی کے تعلقات قائم کرو

بھارت کا فیٹف میں پاکستان کے خلاف سازش کرنے کا اعتراف

اسلام آباد(ویب ڈیسک) بھارت نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(فیٹف) میں پاکستان کے خلاف سازش کا اعتراف کرلیا ہے بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہماری کوششوں کے باعث پاکستان گرے لسٹ میں ہے۔ بھارتی اخبار کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جے

دوسرا ٹی ٹونٹی، انگلینڈ نے پاکستان کو 45 رنز سے ہرا دیا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 45 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی ہے۔ انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کو جیت کے لیے 201 رنز کا ہدف دیا جواب میں پاکستان کی بیٹنگ لائن پھر جواب دے گئی

افغان حکومت کا تحقیقات سے فرار، اپنا سفیر واپس بلا لیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) افغان حکومت نے ویڈیو ریکارڈ ملنے اور تحقیقات سے فرار اختیار کرتے ہوئے پاکستان میں تعینات اپنا سفیر نجیب اللہ علی خیل سمیت سینیئر سفارتی عملہ واپس بلالیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں افغان وزارت خارجہ کی جانب

افغان سفیر کی بیٹی اغوا نہیں ہوئی، یہ عالمی سازش ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا افغان سفیر کی بیٹی کو اغوا نہیں ہوئی بلکہ یہ عالمی سازش اور را کا ایجنڈا ہے،یہ تحقیقات سے بھاگ جائیں گے. شیخ رشید نے ٹی وی پروگرام میں کہا کہ افغان سفیر کی بیٹی نے پہلےکہا کہ موبائل

دادی اور 2 بچوں کو گلے کاٹ کر قتل کر دیا گیا، ملزم گرفتار

ایبٹ آباد (شکیل تنولی ) تھانہ ڈونگا گلی چوکی شانگلہ گلی کی حدود سمبر سیر عربی میں تہرے قتل کی لرزہ خیز واردات ہوئی ہے اور پڑوسی نے چھریوں کے وار کرکے دو معصوم بچوں اور ان کی دادی کے گلے کاٹ کر قتل کر دیا. ملزم نے مقتول بچوں کی ماں کو

یو سی تھوہا محرم خان سڑک کیلئے خصوصی گرانٹ منظور

تلہ گنگ ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے یونین کونسل تھوہا محرم خان شہر سے ڈیرہ چیف آف اعوان ملک صفدر علی اعوان تک 6 کلومیٹر سڑک کی تعمیر کیلئے خصوصی گرانٹ جاری کر دی . چیف آف اعوان پاکستان ملک صفدر علی

عسکری برتری کے باوجو د سیاسی حل چاہتے ہیں، طالبان سربراہ

فوٹو : فائلاسلام آباد( ویب ڈیسک)طالبان کے سربراہ ہیبت اللہ اخونزادہ نے کہا ہے غیر ملکیوں پر انحصار کرنے کے بجائے ہمیں مل کر اپنے مسائل کا حل نکالنا ا ہے عسکری برتری کے باوجود افغانستان میں سیاسی حل چاہتے ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق ہیبت

ٹیکسی مل گئی، افغان سفیر کی بیٹی کے تحریری بیان کا انتظار

فوٹو : فائل اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے اس ٹیکسی کا کھوج لگا لیا ہے جس میں افغان سفیر کی بیٹی کو لایا گیا تھا پھر دوسری ٹیکسی میں گھر پہنچایا گیا. وزیرداخلہ شیخ رشید نے نجی ٹی وی سے گفتگو

نواز شریف کڈنی اسپتال کا نام تبدیل، نیا نام رکھ دیا گیا

مینگورہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سوات میں قومی خزانے سے تعمیر شدہ کڈنی اسپتال کا نام سابق وزیراعظم نواز شریف کے نام سے منسوب کرنے کا نوٹیفکیشن منسوب کر کے کڈنی اسپتال کانام تبدیل کر دیا گیا۔ نواز شریف کے نام سے منسوب کڈنی اسپتال کا نیا نام