افغانستان میں200اضلاع طالبان کے قبضہ میں آ چکے ہیں، امریکہ
واشنگٹن :امریکی فوج کے سربراہ نے افغانستان کے نصف ضلعی مراکز پر طالبان کے قبضہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بگڑتی ہوئی سیکیورٹی صورتحال کا اشارہ ہے۔
برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی جوائنٹ چیف آف اسٹاف کے!-->!-->!-->…