انگلینڈ کے سینئر بے بس، پاکستان نے پہلا ٹی ٹونٹی جیت لیا

فوٹو : روئٹرز فائل ناٹنگھم: ایک روزہ سیریز میں ناکامی کے بعد ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز ہوا ہے اور پاکستان نے انگلینڈ کے سیںنئرز پر مشتمل ٹیم کو پہلے ٹی 20 میچ میں 31 رنز سے شکست دے دی. دونوں ٹیموں کے درمیان ناٹنگھم میں

طالبان کو فتح نظر آرہی ہے اب ہماری کیوں سنیں گے؟ عمران خان

فوٹو: روئٹرز فائلتاشقند(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے طالبان سے مذاکرات کا بہترین وقت تب تھا جب امریکہ اور نیٹو افواج افغانستان میں تھیں اب تو طالبان کو فتح نظر آرہی ہے وہ ہماری بات کیوں سنیں گے. تاشقند میں سینٹرل

جے یو آئی صحافیوں کیخلاف پروپیگنڈے بند کرے، اکرام الدین

جرمن(انٹرنیشنل ڈیسک)جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپین آرگنائزیشن کے سربراہ اکرام الدین نے کہا ہے کہ پاکستان میں مذہب کے نام پر سیاست کرنے والی پارٹی جمیعت العلماء اسلام ( فضل الرحمان)صحافیوں کے خلاف بے جا الزامات اور پروپیگنڈے بند کرے.

ازبکستان کیساتھ مزار شریف سے پشاور تک573 کلومیٹر ریلوے منصوبے کا معاہدہ

تاشقند(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم کے دورہ کے دوران پاکستان اور ازبکستان نے کابل کے راستے مزار شریف سے پشاور تک573 کلومیٹرطویل ریلوے منصوبے کو مکمل کرنے کیلئے باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کر دیئے. اس منصوبے پر 5ارب ڈالرخرچ آئیں گے

عبدالرزاق نے ٹاک شو میں خاتون کرکٹر ندا ڈار کو کیا کہا؟ ویڈیو وائرل

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق آل راونڈر عبدالرزاق کا پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر ندا ڈار سے متعلق مزاق میں کہا گیا جملہ سوشل میڈیا پر چلنے کے بعد وائرل ہونا شروع ہو گیا. عبدالرزاق اور ندا ڈار نے نجی ٹی وی چینل کے ٹاک شو میں

پٹرول صرف 5 روپے 40 پیسے لٹر مہنگا، وزیراعظم نے ریلیف دیا، شہباز گل

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے فی لٹر اضافہ کے بعد عوام کو بتایا ہے کہ وزیراعظم کی مہربانی سے کم اضافہ ہوا ہےورنہ زیادہ ہونا تھا. وزیراعظم کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے

افغانستان میں سیاسی حل کیلئے امن قائم ہونا ضروری ہے، وزیراعظم

تاشقند( ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے واضح کیاہے کہ افغانستان میں سیاسی حل چاہتے ہیں اور اس کیلئے ضروری ہے کہ خطے میں امن قائم رہے کیونکہ افغانستان میں امن ہمسایہ ممالک اور خطے کے لیے ضروری ہے۔ تاشقند میں پاکستان ازبکستان بزنس فورم سے

افغان مسلہ پر پاکستان کی عالمی کانفرنس، وزیراعظم کا کرزئی سے رابطہ

فوٹو: الما نیٹر فائلاسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان کا افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جب کہ موجودہ افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات بھی متوقع ہے۔ وزیراعظم عمران خان بھی ازبکستان میں جنوب اور

افغان فورسز کے رشوت میں اکٹھے کئے 3ارب روپے طالبان کو مل گئے

اسلام آباد( ویب ڈیسک)طالبان کو افغان سکیورٹی فورسز سے ہی غیبی مالی مدد مل گئی ،افغان فورسز سے چھینی گئی چیک پوسٹوں سے 3 ارب پاکستانی روپے طالبان کے ہاتھ لگ گئے ہیں۔ میڈیا پر برآمد ہونے والے نوٹوں کی دتھیوں کے ڈھیر دکھائے جارہے ہیں ،

کورونا وباء اور عالمی معیشت بدترین خسارہ

وقار نسیم وامق دسمبر 2019 میں منظر عام پر آنے والے خوفناک کورونا وائرس نے کرہ ارض کو ہلا کر رکھ دیا. دنیا میں بسنے والے ہر شخص نے اس خوف کو اس وقت باقاعدہ محسوس کیا جب اس کرہ ارض کو لاک ڈاؤن کر دیا گیا اور ذرائع آمدورفت معطل ہوگئے، دنیا