یونیورسٹی آف ہری پور میں تقسیم انعامات کی تقریب

ہری پور(زمینی حقائق ڈاٹ کام )یونیورسٹی آف ہری پور میں کنٹرولر امتحانات کے زیر انتظام سالانہ میرٹ سرٹیفیکیٹس کی تقریب منعقد ہوئی وائس چانسلر پروفیسر انوار الحسن گیلانی نے ذہین طلباء و طالبات میں اسناد تقسیم کیں. یونیورسٹی میں سال 2020 کے

غازی بیراج میں نہاتے ہوئے 5 خواتین ڈوب گئیں

ہری پور(یاورحیات)غازی بیراج پرنہاتے ہوئے ایک ہی خاندان کی 5 خواتین ڈوب گئیں مقامی افراد نے امدادی کاروائیاں کرکے چار خواتین کو زندہ بچالیاایک ڈوب کر جاں بحق ہوگئی. جاں بحق ہونے والی خاتون کا تعلق صوابی سے تھاخواتین گرمی کی شدت کو کم

افغانستان کی صورتحال پر تیاری کررکھی ہے،ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(ویب ڈیسک)ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ اپنی سر زمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے امریکہ کوافغانستان سے ذمے داری سے انخلا کرنا چاہیے تھا۔ ڈی جی آئی ایس پی آرنے میجر جنرل بابر افتخار نے نجی ٹی وی سے

عمران خان نے سودا کیا پھر کشمیر پر خاموشی اختیارکرلی، مریم نواز

شاردہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان پر الزام لگایا ہے کہ انھوں نے ٹرمپ سے ملاقات میں کشمیر کا مقدمہ ہار دیا اور سودے بازی کرلی ہے۔ وادی نیلم کے علاقے شاردہ میں انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے

انگلینڈ نے پاکستان کو 53 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لی

لندن (سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ نے ون ڈے میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کو 53 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لی. لارڈز میں کھیلے جا رہے دوسرے میچ میں پاکستان کے بلے باز بیٹگ کرنے میں ناکام رہے اور امام الحق ایک رنز بنا آوٹ ہوئے، 25 کے

بالا کوٹ و زلزلہ زدہ علاقوں میں تعمیر نو مکمل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم عمران خان نے زلزلہ زدہ علاقوں میں تعمیرنو کا کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی ہے اور کہا ہے کہ لوگ کتنے سالوں سے تعمیر نو کے منتظر ہیں۔ وزیراعظم کی صدارت میں زلزلہ زدگان کی بحالی کے ادارے ایرا کی

رقص بسمل ، کا اختتام اچھا ہوا، مداحوں کو پسند آیا، سارہ خان

کراچی( ویب ڈیسک)اداکارہ سارہ خان اوررقص بسمل کی زہرہ نے کہا ہے کہ میں بہت خوش ہیں کہ اُن کے ڈرامہ کا اختتام بہت اچھا ہوا اور تمام مداحوں کو پسند آیا۔ ہم ٹی وی سے نشر ہونے والے سپر ہٹ ڈرامہ سیریل رقصِ بسمل کی آخری قسط نشر کی گئی تھی جسے

حریم شاہ کی فیاض چوہان اور فاروق ستار کو بے نقاب کرنے کی دھمکی

لاہور(ویب ڈیسک) ٹک ٹاک اور سیاستدانوں سے ملنے اور ان کی ویڈیوز وائرل کرکے مشہور ہونے والی حریم شاہ نے اب کی بار فاروق ستار اور صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کو ان کی اصلیت بے نقاب کرنے کی دھمکی دی ہے۔ حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر

پاکستان اور امریکہ کا رابط بحال، افغانستان میں دیر پا حل پراتفاق

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)امریکہ اور پاکستان کا افغانستان کی صورتحال پررابطہ ہوا ہے جس میں فریقین نے اس بات پر اتفاق کیاہے کہ افغانستان میں دیرپا امن کا قیام افغان قیادت ہی نہیں ساتھ علاقائی اور عالمی طاقتوں کی بھی مشترکہ ذمے داری ہے۔

سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ 20 جولائی کو ہو گی

ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا یکم ذوالحج 11 جولائی اتوار کو ہوگا. سعودی عرب میں چاند دیکھنے والی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں ذوالحج کے چاند دیکھنے کی کوئی گواہی موصول نہیں