مفتی کفایت اللہ کو ہری پور جیل سے رہا کر دیا گیا

ہری پور(یاورحیات)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء مفتی کفایت اللہ کو سنٹرل جیل ہری پور سے رہا کردیا گیا کارکنان کی بڑی تعداد جیل کے باہر موجود تھی. مفتی کفایت اللہ کی پشاور ہائی کورٹ کے ایبٹ آباد بنچ نے ضمانت منظورکی تھی جیل سے

پہلا ٹرانسجینڈر سکول ملتان میں کھولنے کا اعلان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت نے پاکستان کا پہلا ٹرانسجینڈر سکول ملتان میں کھولنے کا اعلان کر دیا ہےایسے سکول دوسرے شہروں میں بھی کھولے جائیں گے. یہ اعلان وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کی طرف سے کیا گیا ہے صوبائی حکومت ملتان شہر میں

یاسر حسین نے اپنی اہلیہ کی کتے کے ساتھ بنی تصویر شیئر کردی

فوٹو: فائلکراچی(ویب ڈیسک)اداکار یاسر حسین نے اپنی بیوی ادکارہ اقراء عزیز کی کتے کے ساتھ بنائی گئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی جس پر مختلف طرح کے کمنٹس آرہے ہیں۔ یاسر حسین کی جانب سے اقراء عزیز کی یہ نئی تصویر انسٹا گرام کی اسٹوری پر

عبدا لستار ایدھی مرحوم کا کوئٹہ کے ہاکی چوک میں مجسمہ نصب

کوئٹہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)عبدالستار ایدھی مرحوم کی خدمات کو یاد رکھنے کیلئے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ان کا دراز قد مجسمہ نصب کردیا گیا ہے۔ سماجی رہنما کا طویل القامت مجسمہ فائبر سے تیار کردہ کرکے ہاکی چوک پر نصب کیاگیاہے

افغانستان میں 31 اگست کو ہماری جنگ ختم ہو جائے گی، امریکہ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے افغانستان میں امریکی جنگ 31 اگست کو اختتام پذیر ہونے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے افغانستان میں القاعدہ کو کمزور کرنے اور امریکہ پر مزید حملوں کو روکنے کے مقاصد حاصل کر لیےہیں. امریکی

انگلینڈ نے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو9وکٹوں سے ہرادیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے خلاف کلین سویپ کا خواب دیکھنے والی پاکستان ٹیم پہلے میچ میں صرف35اوورز کھیل کر 141پر آوٹ ہوئی اور پھر 9وکٹوں سے پہلا ایک رورہ میچ ہار گئی۔ کارڈف میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ کے قائم مقام کپتان

تنویر الیاس نوجوان کو فحش ویڈیو بھیج کر پھنس گئے، مقدمہ درج کرنیکا حکم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ممتازکشمیری رہنما سردار تنویر الیاس کی طرف سے نوجوان کو فحش ویڈیو بھیج کرہراساں کرنے پر اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ سیشن جج نے تنویرا لیاس کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ نوجوان خواجہ فہیم کی درخواست پر ایڈیشنل سیشن

حکومت کاغیر ملکیوں کو رجسٹرڈ کرکے سہولیات دینے کا فیصلہ

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت پاکستان نے تمام غیر ملکیوں کو رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ کر لیاہے رجسٹرڈ ہونے والوں کو ایلین کارڈ پر بینک اکاؤنٹ کھولنے، کاروبار کرنے، سسم کارڈ خریدنے اور سفری سہولتیں میسر ہوگی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے