توشہ خانہ ریفرنس،عمران خان نے جواب جمع کرانے کے لئے مزید مہلت مانگ لی

فائل :فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جواب جمع کرانے کے لئے مزید مہلت طلب کرلی۔ توشہ خانہ ریفرنس کی الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جواب جمع…

وزیراعظم نے ملک کی صورتحال پر غور کے لئے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا،اہم فیصلے متوقع

فائل :فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی صورتحال پر غور کے لئے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ ملک کی صورتحال پرغور کے لئے ہنگامی اجلاس وزیراعظم شہبا ز شریف کی زیرصدارت آج شام چھ بجے وزیراعظم ہاوٴس میں ہوگا ۔ ہنگامی اجلاس میں اتحادی…

کورونا وائر س سے مزید ایک مریض چل بسا

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید ایک مریض جان کی بازی ہار گیا۔۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 15 ہزار 79 ٹیسٹ کئے گئے، جس میں 226 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ این آئی ایچ کاکہناہے کہ ملک بھر میں اس وقت بھی جان لیوا…

ملک بھر میں سیلاب کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 1061 تک پہنچ گئی، 8 لاکھ مویشی ہلاک

اسلام آباد:ملک بھر میں سیلاب کے باعث مزید 28 جاں بحق ہوگئے، مجموعی تعداد 1061 تک پہنچ گئی، 9 لاکھ 49 ہزار مکانات زمین بوس ہوگئے، 8 لاکھ مویشی ہلاک ہوگئے، 149 پلوں کو نقصان پہنچا، 3 ہزار 451 کلومیٹر سڑکیں کھنڈر بن گئیں. سندھ، بلوچستان،…

بھارت نےسخت مقابلے کے بعد پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

دبئی : بھارت نےسخت مقابلے کے بعد پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرادیا،آخری اوورچوتھی گیند پر ہردیک پانڈیا نے چھکا مار کراپنے ٹیم کو فتح سے ہم کنار کیا۔ بھارت ک148 رنزکے ہدف کے تعاقب میں3 رنزپر پہلی وکٹ گرگئی تھی جب نسیم شاہ نےکے ایل راہول کو کلین…

پاک فوج نے سوات میں سیلاب میں پھنسے 110افراد باحفاظت نکال لیا

راولپنڈی: پاک فوج نے سوات میں سیلاب میں پھنسے 110افراد باحفاظت نکال لیا، ہیلی کاپٹرکی مدد سے ریسکیوکیاگیا۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق خوازہ خیلہ سے کانجو کینٹ سوات تک پھنسے 110 افراد ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کیا گیا ان افراد…

ملک بھر میں بارشوں ، سیلاب سے مزید 119افراد جاں بحق ،70زخمی ہوئے

اسلام آباد: ملک بھر میں بارشوں ، سیلاب سے مزید 119افراد جاں بحق ،70زخمی ہوئے ، یہ اموات گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہوئی ہیں۔ ملک بھر میں سیلاب سے اموات کی تعداد 1030 سے زیادہ ہوگئی ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران سندھ میں 74، خیبر پختونخوا میں…

سیلاب پر آل پارٹیز کانفرنس پیر کو ہو گی ، ملک کی سب سےبڑی جماعت نظر انداز

اسلام آباد : وزیر اعظم نے سیلاب پر آل پارٹیز کانفرنس پیر کو ہو گی ، ملک کی سب سےبڑی جماعت نظر انداز کرتے ہوئے قومی نوعیت انتہائی اہم مسلہ پر بھی پاکستان تحریک انصاف کو دعوت نہیں دی گئی. شہبازشریف کی میزبانی میں کُل جماعتی کانفرنس  پیر کی…

افغانستان کا ایشیا کپ میں ظالمانہ آغاز، سری لنکاکو 8 وکٹوں سے شکست

دبئی : افغانستان کا ایشیا کپ میں ظالمانہ آغاز، سری لنکاکو 8 وکٹوں سے شکست، اوپنرز کی بے رحمانہ ہارڈ ہیٹنگ کی بدولت پہلے 6 اوورز میں 83 رنزبنائے۔ پہلے آوٹ ہونے والے رحمان اللہ گرباز تھے جو 18 بالز پر 40 رنز بنا کر آوٹ ہوئے، ان کی اننگز…

سوات میں کوئی وفاقی ادارہ ریسکیو آپریشن کےلئے موجود نہیں، وزیراعلی خیبرپختونخوا

مینگورہ: وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے سوات میں کوئی وفاقی ادارہ ریسکیو آپریشن کےلئے موجود نہیں، محمود خان نے کہا بہت افسوس ہوا کہ این ڈی ایم اے سمیت کوئی وفاقی ادارہ ریسکیو سرگرمیوں کے لیے گراونڈ پرنظر نہیں آرہا۔ وزیراعلی…