ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ، پہلے میچ میں آج افغانستان اور سری لنکا مد مقابل ہوں گے

فوٹو: فائل دبئی: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ، پہلے میچ میں آج افغانستان اور سری لنکا مد مقابل ہوں گے ،متحدہ عرب امارات میں آج ایشیا کے میگا ایونٹ کاآغز ہوگا۔ ایشیا کپ میں کل 6ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیاہے، ٹورنامنٹ کا آغاز آج دبئی میں…

منڈا پل ٹوٹ گیا،نوشہرہ، چارسدہ کے زیرآب آنے کا خطرہ، مساجد میں اعلانات

فوٹو: اسکرین گریب نوشہرہ: خیبرپختونخوا میں بھی سیلاب تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے سوات میں بڑے پیمانے پر تباہی کے بعد رات گئے سیلابی ریلے سے نوشہرہ کے قریب واقع منڈا ہیڈورکس کا پل ٹوٹ گیا ۔ منڈا پل ٹوٹ گیا،نوشہرہ، چارسدہ کے زیرآب آنے کا…

وزارت داخلہ نے سیلاب کے باعث چاروں صوبوں میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی

فائل: فوٹو اسلام آباد: وزارت داخلہ نے سیلاب کے باعث چاروں صوبوں میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی، شدید بارشوں اور سیلاب کی ہنگامی صورتحال کے پیش نظرسویلین حکومت کی مدد کیلئے تعیناتی کی منظوری دی گئی۔ آئین کے آرٹیکل 245کے تحت فوج تعینات…

وزیراعظم کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں عوام کو زیرو بیلنس پر بھی کال کی سہولت دینے کی ہدایت

فائل : فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں عوام کو زیرو بیلنس پر بھی کال کی سہولت کے لیے وزارت آئی ٹی کو فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے چئیرمن پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کو کل تک…

الیکشن کمیشن، عمران خان کی جانب سے توہین آمیز ریمارکس کا معاملہ سماعت کے لیے مقرر

فائل: فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے توہین آمیز ریمارکس کا معاملہ سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن 30 اگست کو کیس کی سماعت کرے گا۔ توہین الیکشن کمیشن…

منور تالپور نے سیلاب متاثرین میں 50، 50 روپے تقسیم کئے، تالی بجائی چلے گئے

کراچی : سندھ کے حکمران خاندان کی اہم شخصیت منور تالپور نے سیلاب متاثرین میں 50، 50 روپے تقسیم کئے، تالی بجائی چلے گئے، پولیس سکیورٹی میں واپس ہوئی.  سابق صدر آصف زرداری کے بہنوئی ،چئیرمین پیپلز پارٹی بلال بھٹو زرداری کے پھوپھا اور فریال…

بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی ،کلام کا مشہور ہوٹل ہنی مون سیلابی ریلے کی نذر

فائل: فوٹو  سوات:سوات، ٹانک، چارسدہ، ڈی جی خان، تونسہ، رحیم یار خان بلوچستان اورسندھ میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصانات ہوئے ہیں۔  دریا سوات میں بارشوں سے پیدا ہونے والی شدید طغیانی کے باعث کالام کا سب سے مشہور اور مہنگا ہوٹل…

ایشیا کرکٹ کپ ،یواے ای میں موجود ٹیموں کے کھلاڑیوں کی آپس میں خوش گپیاں

فائل: فوٹو دبئی: (ویب ڈیسک) ایشیا کرکٹ کپ کیلئے متحدہ عرب امارات میں موجود ٹیموں کے کھلاڑیوں کی آپس میں ملاقاتیں ہورہی ہیں۔ گزشتہ روز ٹریننگ سیشن کے دوران شاہین آفریدی جب آرام کر رہے تھے تو انڈین ٹیم کے کھلاڑی ان سے ملنے آگئے، بھارتی…

سوات میں بڑے ہوٹل دیکھتے دیکھتے منہدم، بہ گئے، ویڈیوز وائرال،فلڈ ایمرجنسی نافذ

فوٹو: اسکرین گریب مینگورہ: ملک بھر میں سیلاب سے تباہی، سوات میں بڑے ہوٹل دیکھتے دیکھتے منہدم، بہ گئے، ویڈیوز وائرال،فلڈ ایمرجنسی نافذ کردی گئی،محکمہ ریلیف خیبرپختونخوا نے سوات میں فلڈ ایمرجنسی کی۔ کالام کا سب سے بڑا ہنی مون ہوٹل اور کئی…

مریم نواز، رانا ثنا اللہ اور مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے مریم نواز، رانا ثنا اللہ اور مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔ مریم نواز، رانا ثنا اللہ، مولانا فضل الرحمان اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت اسلام…