وزیراعظم شہباز شریف کا سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر دورہ لندن منسوخ

فائل :فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر لندن کا دورہ منسوخ کر دیا۔ وزیراعظم کی پوتی لندن میں زیر علاج ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے حمزہ شہباز کی بیٹی اور اپنی پوتی کی طبعیت کی ناسازی کی وجہ سے قطر سے لندن…

ٹینس سٹارپیٹرا کویٹووا نے کوچ جیری وینک کے ساتھ منگنی کرلی

فائل :فوٹو لندن:ٹینس سٹار پیٹرا کویٹووا نے ومبلڈن میں کوچ جیری وینک کے ساتھ منگنی کرلی۔ پیٹرا کویٹووا انگلیں ڈ میں 2 مرتبہ چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرچکی ہیں، اس لیے انھوں نے اپنی زندگی کے یادگار لمحے کے لئے بھی ومبلڈن کا ہی انتخاب کیا۔…

نواز شریف کو سمجھ آگئی ہے کہ شہباز شریف اپنے اقتدار کے لیے کہاں تک جاسکتے ہیں،شیخ رشید

فائل :فوٹو اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے کہاہے کہ عمران خان کی مقبولیت سے خوفزدہ اسکے خلاف دہشت گردی کے پرچے بنوا رہے ہیں ستمبر ستمگر مہینہ ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں شیخ رشیداحمد نے کہا کہ…

انسداددہشتگردی عدالت ،عمران خان کی عبوری ضمانت منظور،یکم ستمبر کو دوبارہ پیش ہونے کا حکم

فائل :فوٹو اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہو گئے، جہاں ان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کمرہ عدالت میں پہنچے۔ ان کے ہمراہ پی ٹی آئی کے رہنما اسد…

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 4 افراد چل بسے

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 4 افراد جان کی بازی ہار گئے، مثبت کیسز کی شرح 1.92 فیصد رہی۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے ددوران ملک بھر میں مجموعی طور پر 16 ہزار339 ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے 313 افراد میں کورونا…

صوبہ ہزارہ تحریک وفد کا پارلیمنٹ میں بل منظوری کیلئے وزیراعظم سے ملنے کا فیصلہ

اسلام آباد: صوبہ ہزارہ تحریک وفد کا پارلیمنٹ میں بل منظوری کیلئے وزیراعظم سے ملنے کا فیصلہ، موجودہ حکومت 5 ماہ سے اقتدار میں ہے لیکن پارلیمنٹ میں صوبہ ہزارہ بل پر کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔ یہ فیصلہ صوبہ ہزارہ تحریک کی ایگزیکٹو کونسل کے اجلاس…

این ڈی ایم اے نے طوفانی بارشوں, جانی ومالی نقصان سے متعلق رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد:سیلاب کی تباہ کاریاں ،طوفانی بارشوں نے ملک بھر میں تباہی مچادی۔لاکھوں افراد متاثر ، فصلیں ، مکان ، دوکانیں،سڑکیں ، پل سب تباہ ہوگئے ۔ طوفانی بارشوں اورسیلاب سے 30لاکھ سے زائد افراد متاثر ،4 لاکھ13ہزار گھروں کو نقصان…

کراچی ڈویژن میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی

فائل :فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دوسرے مرحلے کے تحت کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی کردئیے ہیں انتخابات 28 اگست کو ہونے تھے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کی جانب سے جاری وضاحتی اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ حالیہ سیلاب…

پاکستان اور قطر کامختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

دوحا: وزیراعظم محمد شہباز شریف اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد ال ثانی نے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دوحہ میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد ال ثانی سے ملاقات کی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید…

پاکستان کی بھارت میں حضور ﷺ کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت

فائل فوٹو اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے ایک اور عہدیدار کی طرف سے حضور ﷺ کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان بی جے پی رکن راجہ سنگھ کی طرف سے حضور ﷺکے متعلق انتہائی اشتعال…