نہ پہلے دباؤ میں تھا اور نہ اب دباؤ میں آؤں گا ،عمران خان

فائل فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے دنیا نے دیکھ لیا کہ پاکستانی قوم کس کے ساتھ کھڑی ہے، میں نہ پہلے دباؤ میں آیا تھا اور نہ اب دباؤ میں آؤں گا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس…

یقین ہوتو کوئی رستہ نکلتاہے

فہیم خان  ہم اپنے سہانے اوربہتر مستقبل کے لیے بہت سے خواب دیکھتے ہیں اچھی بات ہے لیکن اکثر ہمارے خواب ادھورے ہی رہ جاتے ہیں اور یہ عموماً اس وقت ہوتاہے جب ہم خود پر بھروسہ کرکے کمزور پڑ جاتے ہیں کیونکہ جب ہمارے خواب پورے نہیں ہوتے تو ہم…

خاتون جج کو دھمکی،عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری ،31 اگست کو ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آباد:خاتون جج کو دھمکی پر توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے انہیں 31 اگست کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ عدالت کے تین رکنی لارجر بینچ نے توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔…

پاکستانی فلم ’ملاقات‘ آسکر ایوارڈز کیلئے منتخب

فائل :فوٹو کراچی: مشہور پاکستانی فلم ساز سیماب گل کی مختصر فلم ’ملاقات سینڈسٹورم‘ ہالی شارٹس فلم فیسٹیول کے زریعے آسکر ایوارڈز کیلئے منتخب ہوگئی۔ ملاقات نے11 اگست سے 20 اگست تک جاری رہنے والے ہالی شارٹس فلم 2022 کی بہترین مختصر فلموں کی…

مودی حکومت کی ناقص پالیسیاں،بھارتی کسان پھر سراپا احتجاج بن گئے

فائل فوٹو نئی دہلی: بھارتی کسان مودی حکومت کی وعدہ خلافیوں اور ناقص پالیسیوں کے خلاف ایک بار پھر سراپا احتجاج ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق بھارت میں کسانوں نے بی جے پی حکومت کی جانب سے وعدے پورے نہ کیے جانے پر مظاہرے شروع…

ملک کو سرحدوں سے نہیں اندر سے خطرہ لاحق ہے،شیخ رشید

اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے کہاہے کہ ملک کو سرحدوں سے نہیں اندر سے خطرہ لاحق ہے۔ تباہی دروازے پردستک دے رہی ہے اورنیرو بانسری بجا رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں شیخ رشیداحمد نے کہا کہ ملک کا…

دور ہ قطر، مشترکہ چیلنجز متقاضی ہیں کہ تعاون کی نئی راہیں ڈھونڈیں،وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ کورونا وبا کے بعد دنیا معاشی سست روی سے بحالی کی طرف جا رہی ہے مشترکہ چیلنجز متقاضی ہیں کہ تعاون کی نئی راہیں ڈھونڈیں۔ سماجی رابطے کی ویب ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ اپنے بھائی شیخ…

ملک بھرمیں کورونا وائر س سے مزید 2 افراد جان کی بازی ہارگئے

فائل فوٹو اسلام آباد:ملک بھرمیں کورونا وائر س سے مزید 2 مریض انتقال کرگئے قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11 ہزار 286 ٹیسٹ کئے گئے جس میں سے 270 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ این آئی ایچ کاکہناہے کہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز…

شہباز گل کے خلاف اسلحہ برآمد ہونے کا ایک اور مقدمہ درج

اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے خلاف اسلحہ برآمد ہونے کا ایک اور مقدمہ درج، یہ مقدمہ تھانہ سیکرٹریٹ میں درج کیا گیا ہے، گزشتہ روز پارلیمنٹ لاجز میں ان کے کمرے سے پستول برآمد ہوا تھا. اس سے قبل پیر کو شہباز گل کے کمرے سے پستول،…

منی بجٹ آگیا ، حکومت نے 70 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگا دیئے

فوٹو : فائل اسلام آباد: منی بجٹ آگیا ، حکومت نے 70 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگا دیئے، حکومت کی جانب سے آرڈیننس کے ذریعے منی بجٹ نافذ کیا گیا۔ آرڈیننس کے زریعے نافذ کردہ منی بجٹ میں حکومت کی جانب سے تاجروں پربجلی کے بلوں پر 7.5 فیصد تک…